جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

جہانگیر ترین کی شوگر ملز کے سی ایف او کی عبوری ضمانت منظور

لاہور کی بینکنگ کورٹ نے جہانگیر ترین کی شوگر ملز کے چیف فنانشل آفیسر (سی ایف او) کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی۔ عدالت نے سی ایف او رانا نسیم احمد کی عبوری ضمانت پانچ لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی۔ بینکنگ کورٹ کے جج امیر محمد…

معیشت کس سمت جارہی ہے کچھ پتہ نہیں چل رہا، شوکت ترین

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ معیشت کس سمت جارہی ہے کچھ پتہ نہیں چل رہا، جہاز کے کپتان کو مضبوط ہونا پڑے گا ورنہ کشتی آگے نہیں بڑھے گی۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے  شوکت ترین نے کہا کہ …

لعل شہباز قلندر کا عرس منسوخ ہونے پر زائرین مشتعل ہوگئے

سیہون میں صوفی بزرگ لعل شہباز قلندرکے سالانہ عرس کی تقریبات منسوخ ہونے کے باوجود متعدد زائرین درگاہ پہنچ گئے۔ عرس کی تقریبات منسوخی کا سن کر زائرین مشتعل ہو گئے۔مشتعل زائرین اور پولیس میں جھڑپیں ہو گئیں، زائرین نے درگاہ کا انٹری پوائنٹ…

نہ پیپلز پارٹی کسی پر شرطیں لگا سکتی ہے نہ کوئی اور پیپلزپارٹی پر، کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ نہ پیپلز پارٹی کسی پر شرطیں لگا سکتی ہے نہ کوئی اور پیپلز پارٹی پر شرط لگاسکتی ہے۔رہنما پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ نے جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو…

نمازِ تراویح اور ختم قرآن کیلئے مساجد کھلی رہیں گی، اعلامیہ

وزارتِ مذہبی امور نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک میں تمام مساجد نمازِ تراویح اور ختم قرآن کے لیے کھلی رہیں گی۔اس حوالے سے وزارت مذہبی امور کی جانب سے اعلامیہ بھی جاری کیا گیا ہے۔ اعلامیے مطابق مساجد کھلی رکھنے کا فیصلہ این سی او سی…

کابینہ کا بھارت سے چینی درآمد نہ کرنے کا فیصلہ قابلِ ستائش ہے، رحمان ملک

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما رحمان ملک بھارت سے چینی درآمد نہ کرنے کے وفاقی کابینہ کے فیصلے سے خوش ہیں۔ اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ وفاقی کابینہ کا بھارت سے چینی درآمد نہ کرنے کا فیصلہ قابلِ ستائش ہے۔رحمان ملک کا کہنا…

لاڑکانہ: باراتیوں سے بھری بس الٹ گئی، 10 افراد جاں بحق، 15 سے زائد زخمی

لاڑکانہ میں باراتیوں سے بھری بس الٹنے سے 10 افراد جاں بحق جبکہ 15 سے زائد زخمی ہو گئے۔ایس ایس پی مسعود بنگش کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے جبکہ زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ایس ایس پی مسعود بنگش کے مطابق…

ون ڈے سیریز میں ہائی اسکورنگ میچز ہوسکتے ہیں، مارک باؤچر

جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کے کوچ مارک باؤچر نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف  ون ڈے سیریز میں ہائی اسکورنگ میچز ہوسکتے ہیں۔سنچورین میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جنوبی افریقی ٹیم کے کوچ کا کہنا تھا کہ ہماری ون ڈے سیریز کی تیاری اچھی ہے۔انھوں نے کہا…

براڈ شیٹ معاملے پر 5 لوگوں کے خلاف فوجداری کارروائی کا حکم دیا گیاہے ، فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ براڈ شیٹ معاملے پر احمر بلال صوفی سمیت 5 لوگوں کے خلاف فوجداری کارروائی کا حکم دیا گیاہے، طارق فواد جنہوں نے براڈ شیٹ کا معاملہ شروع کروایا، ان کےخلاف بھی کارروائی ہوگی۔کابینہ…

بھارت سے چینی کی درآمد رکوانے میں شوگر مافیا کا دباؤ بھی ہے، تجزیہ کار

بعض تجزیہ کاروں کے مطابق بھارت سے چینی کی درآمد کا فیصلہ رکوانے کے لیے شوگر مافیا سے متعلق لوگوں کا دباؤ بھی شامل ہے۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ لوگ نہیں چاہتے تھے کہ رمضان میں جب انہیں چینی کی اچھی قیمت ملنے کی توقع ہے تب بھارت سے چینی…

امریکی رپورٹ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال کی عکاس ہے، دفترخارجہ

ترجمان دفترِ خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کی صورتحال پر امریکا کے اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال کی عکاس ہے۔امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی انسانی حقوق رپورٹ پر وزارتِ خارجہ کا ردِعمل…

پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کی مدت میں 3 ماہ کی توسیع

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کی مدت میں 3 ماہ کی توسیع کردی گئی۔ ذرائع نے بتایا کہ وزارتِ تجارت کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے مشیر تجارت اور افغان وزیر صنعت نے معاہدے پر دستخط کردیے۔ وزارت تجارت کا کہنا تھا کہ تقریب…

نواز شریف کی زیرِ صدارت مسلم لیگ ن کا اجلاس، آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت

سابق وزیراعظم نواز شریف کی زیرِ صدارت پاکستان مسلم لیگ (ن) کا اجلاس ہوا جس میں آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت کی گئی۔ اس حوالے سے ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کا اجلاس منعقد ہوا تھا۔ …

راولپنڈی: اردو بازار میں آتشزدگی، 10 سے زائد دکانیں جل کر خاکستر

راولپنڈی کے قدیم اردو بازار میں آتشزدگی سے 10 سے زائد دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں، ریسکیو اسکواڈ کو پہنچنے میں تاخیر کے باعث مالکان اپنی املاک کو جلتا دیکھتے رہے۔ راولپنڈی کے مشہور اردو بازار میں واپڈا کی ہائی وولٹیج تاریں آپس میں ٹکرانے…

بیوی کا شوہر کے ساتھ جانے سے انکار، سسرال میں جھگڑا، 5 افراد زخمی

پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں لڑکی نے شوہر کے ساتھ جانے سے انکار کردیا۔ جس کے بعد سمدھیانے میں جھگڑا ہوگیا۔بیوی کے انکار کی وجہ سے ہونے والے جھگڑے میں، مکے، لاتیں اور پتھر چل گئے۔ جھگڑے میں  پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ لڑکی کے گھر والوں نے لڑکے…

کورونا سے 10 سال سے چھوٹے 40 بچے بھی کورونا سے انتقال کرگئے، این سی او سی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا کے باعث بچوں کی بھی اموات ہوئی ہیں جن میں اب تک ایک سال سے 10 سال کے 40 بچے انتقال اس وبا سے انتقال کر گئے۔ این سی او سی کے مطابق ملک میں اس وبا سے انتقال کرنے…

پیرصبغت اللّٰہ شاہ پیر پگارا کی زوجہ انتقال کرگئیں

پیرصبغت اللّٰہ شاہ پیر صاحب پگارا کی زوجہ انتقال کرگئیں۔ترجمان کنگری ہاؤس نے مرحومہ کے انتقال کی تصدیق کردی۔کلیم اللّٰہ وسان کا کہنا ہے کہ مرحومہ برین ہیمرج کے مرض کے باعث مقامی اسپتال میں زیر علاج تھی۔اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی…

پاک جنوبی افریقہ ون ڈے سیریز کا کل سے آغاز، دونوں ٹیموں کی تیاریاں بھی مکمل

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں کل سے 3 میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز میں مدمقابل آرہی ہیں، اس مقابلے کے لیے دونوں ٹیموں نے تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔پاکستان اور جنوبی افریقہ کا ایک روزہ کرکٹ میں پہلا ٹکراؤ 1992 کے ورلڈکپ میں ہوا تھا جس میں…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ویزوں کے معاملات آئندہ ماہ تک حل ہونے کی توقع، آئی سی سی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے رواں سال ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ٹیکس اور ویزوں کے معاملات آئندہ ماہ تک حل ہونے کی توقع ظاہر کی ہے۔آئی سی سی بورڈ کے ورچوئل اجلاس کے بعد جاری…

لاہور چڑیا گھر میں سفید شیرنی کا بچہ دم توڑ گیا

لاہورچڑیاگھر میں دو روز قبل پیدا ہونے والا سفید شیرنی کا بچہ دم توڑ گیا، چڑیا گھر حکام کےمطابق ماں کے قبول نہ کرنے کے باعث بچے کو فیڈر کے ساتھ دودھ پلایا جا رہا تھا۔لاہورچڑیا گھر حکام کے مطابق دو روز قبل سفید شیرنی نے بچے کو جنم دیا تھا۔…