نمازِ تراویح اور ختم قرآن کیلئے مساجد کھلی رہیں گی، اعلامیہ
وزارتِ مذہبی امور نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک میں تمام مساجد نمازِ تراویح اور ختم قرآن کے لیے کھلی رہیں گی۔اس حوالے سے وزارت مذہبی امور کی جانب سے اعلامیہ بھی جاری کیا گیا ہے۔ اعلامیے مطابق مساجد کھلی رکھنے کا فیصلہ این سی او سی…