جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

سندھ میں کورونا سے 26 اموات، 1420 نئے کیسز رپورٹ

سندھ میں کورونا وائرس میں مبتلا مزید 26 افراد انتقال کرگئے جبکہ صوبے میں 1420 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں16528 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 50 روپے اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 50 روپے اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 8 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر 38 پیسے کم ہوئی…

نازک سی گولڈ فش آخر کتنی بڑی ہوسکتی ہے؟

گھروں اور آفسز میں سجاوٹ کے لیے استعمال ہونے والے فش باؤل میں موجود ایک نازک سی گولڈ فش آخری کتنی بڑی ہوسکتی ہے؟ یہ دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ امریکی ریاست مینیسوٹا کے ایک گاؤں برنس وائل کی انتظامیہ نے اپنے شہریوں کے ایک حیرت زدہ…

ڈی آئی جی سی آئی اے نے لاپتہ بچوں سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کردی

سندھ ہائی کورٹ میں لاپتہ بچوں کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی، دوران سماعت ڈی آئی جی سی آئی اے نے لاپتہ بچوں سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کی۔ڈی آئی جی سی آئی اے نعمان صدیقی نے عدالت میں پیش کی گئی اپنی رپورٹ میں بتایا کہ لاپتہ…

ایک وزیر کشمیر میں آکر پیسے تقسیم کرتا ہے، سعید غنی

صوبائی وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ ایک وزیر کشمیر میں آکر پیسے تقسیم کرتا ہے، اس وزیر کو گلے سے پکڑ کر کشمیر سے باہر نکال دینا چاہیےتھا۔ آزاد کشمیر کے علاقے پلندری میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ  نالائقوں سے…

جعلی اکاؤنٹس کیس: زرداری ہاؤس کے انتظامی امور دیکھنے والے امجد اخلاق کی ضمانت منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں زرداری ہاؤس کے انتظامی امور دیکھنے والے امجد اخلاق کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔عدالت نے امجد اخلاق کو ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا۔امجد اخلاق کے خلاف مشکوک ٹرانزیکشن کے کیس…

اوفا مشترکہ اعلامیے میں نواز شریف نے مسئلہ کشمیر کیوں شامل نہیں کیا تھا، فرخ حبیب

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ ‏مریم صفدر بتائیں اوفا مشترکہ اعلامیے میں نوازشریف نے مسئلہ کشمیر کو کیوں شامل نہیں کیا تھا۔اپنے بیان میں فرخ حبیب نے کہا کہ نوازشریف نےبطور وزیراعظم  اعلامیے میں کشمیر کا ذکر نہ کرکے…

علی امین گنڈاپور نفرت اگل رہے ہیں، وہ اپنا قد کاٹھ دیکھ کر بات کریں، نفیسہ شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور کا بیان انتشار کی سیاست اور نفرت کو ہوا دینےکے مترادف ہے، علی امین گنڈاپور نفرت اگل رہے ہیں، وہ اپنا قد کاٹھ دیکھ کر بات کریں۔وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کے بیان پر…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر 38 پیسے کم ہوگئی

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔ انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر 38 پیسے کم ہوئی ہے۔کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 159 روپے 12 پیسے ہے۔اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے…

نیب کی وزیر خزانہ کے “نیب کی وجہ سے بیوروکریسی کام نہیں کررہی” سے متعلق بیان کی تردید

 قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیرخزانہ کے"نیب کی وجہ سے بیوروکریسی کام نہیں کررہی" سے متعلق بیان کی تردید  کردی۔نیب اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نیب کے اس وقت 1273 ریفرنسز احتساب عدالتوں میں زیر سماعت ہیں، ان ریفرنسز کی مالیت تقریباً 1300…

بدزبان وزیر نے بھٹو صاحب کو غدار کہا: مولا بخش چانڈیو

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ کل اس بدزبان حکومت کے بدزبان وزیر نے بھٹو صاحب کو غدار کہا۔آزاد کشمیر میں تقریر کے دوران ذوالفقار علی بھٹو کو غدار اور نوازشریف کو ڈاکو قرار دے دیا۔سینیٹ اجلاس میں پاکستان…

سندھ میں گورنر راج لگایا جائے، عامر خان

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) رابطہ کمیٹی کے رہنما عامر خان نے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی کو کمزور کرنے کی منظم سازش کی جارہی ہے، سندھ میں گورنر راج لگایا جائے۔عامر خان نے  بہادرآباد مرکز پر پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ جعلی ڈومیسائل پر…

عمران خان چاہے تم الیکشن چوری کرو کشمیر اپنا فیصلہ سنا چکا، مریم نواز

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ میں عمران خان کو کہتی ہوں چاہے تم الیکشن چوری کرو، لیکن کشمیر اپنا فیصلہ سنا چکا ہے۔ہجیرہ آزاد کشمیر میں مریم نواز نے کہا کہ اب چاہے تم ڈبے اور ووٹوں کے تھیلے اٹھاکر…

کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش

شہر قائد کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن، صدر، آئی آئی چندریگر روڈ، برنس روڈ اور اطراف کے علاقوں میں تیز بارش جاری ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق  کراچی میں 16 جولائی…

گنڈا پور نے بھٹو کو غدار کہنے کی ہمت کیسے کی؟ شیری رحمٰن

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن کا علی امین گنڈا پور کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہنا ہے کہ انہوں نے بھٹو کو غدار کہنے کی ہمت کیسے کی؟مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور نے…

وزارتِ داخلہ کے جوابات نہ دینے پر چیئرمین سینیٹ برہم

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے وزارت ِداخلہ کی جانب سے اکثر سوالات کے جوابات نہ دینے پر اظہارِ برہمی کیا ہے۔چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ایران کے نو منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی کو مبارک باد دی ہے ۔سینیٹ کے اجلاس میں وقفۂ سوالات کے…

اولڈہںم کونسل لیڈر کونسلر عروج شاہ کی کار نذر آتش

اولڈہںم کونسل لیڈر کونسلرعروج شاہ کی گاڑی کو شرپسندوں نے آگ لگادی۔اولڈہںم پولیس کے مطابق کونسلر عروج شاہ کی گاڑی کو  آگ شرپسند عناصر نے جان بوجھ کر لگائی، گلوڈوک کے علاقے میں سڑک پر کھڑی کار کو آج صبح سویرے اچانک آگ لگائی گئی۔گریٹر…

ملتان: 8 سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم گرفتار

جنوبی پنجاب کے شہر ملتان میں 8 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔حافظ آباد(نمائندہ جنگ)حافظ آباد میں6 سالہ بچی کو...ملتان پولیس نے تھانہ بدھلہ سنت کے علاقے موضع لیلیٰ پور میں3 روز قبل 8 سالہ بچی سے زیادتی کرنے…

سندھ بھر کے برساتی نالوں کی مانیٹرنگ کی جائے، وزیر اعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ بھر کے برساتی نالوں کی مانیٹرنگ کرنے کی ہدایت کردی اور کہا کہ کراچی میں آج رات اور کل بارشیں ہوں گی، پانی کے نکاس کا مکمل انتظام ہونا چاہیے،تمام لوکل باڈیز، ضلعی انتظامیہ کا اسٹاف فیلڈ میں ہونا…

گورنر راج کی بات کرکے عامر خان ذہنی پسماندگی کا ثبوت دے رہے ہیں، سید ناصر شاہ

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر شاہ کا ایم کیو ایم کے عامر خان کے بیان سے متعلق کہنا ہے کہ عامر خان کے دماغ کا معائنہ ہونا چاہئے، عامر خان گورنر راج کے نفاذ کی بات کر کے اپنی ذہنی پسماندگی کا ثبوت دے رہے ہیں۔سید ناصر حسین شاہ نے عامر خان کے…