جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

مصر: پولیس اہلکار کی فائرنگ سے 2 اسرائیلی شہری ہلاک

اسرائیلی وزارتِ خارجہ نے مصر میں 2 اسرائیلی شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔اسرائیلی وزارتِ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مصری پولیس اہلکار کی فائرنگ سے 2 اسرائیلی شہری ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔اسرائیلی وزارتِ خارجہ کے مطابق قاہرہ میں…

آرٹس کونسل میں پہلے ترک سفیر یحییٰ کمال کی یادگاری تصاویر کی نمائش

آرٹس کونسل پاکستان اور ترک کلچرل سینٹر کی جانب سے تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا۔اس تقریب میں پاکستان میں ترکیہ کے پہلے سفیر یحییٰ کمال کی یادگاری تصاویر نمائش کے لیے پیش کی گئیں۔نمائش کا افتتاح ترکیہ کے قونصل جنرل جمال سانگو اور نگراں…

نواز شریف کی واپسی سے ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو گا: حمزہ شہباز

پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی سے ملک میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو گا۔ایک بیان میں حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ قائد نواز شریف کی واپسی کے اعلان سے عوام کے حوصلے بلند ہوئے، کارکنوں کو نیا جذبہ…

نواز شریف کا بیانیہ عوام کا دردِ مہنگائی ہے: محمد زبیر

مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کا بیانیہ عوام کا دردِ مہنگائی ہے۔مٹیاری میں استقبالیہ کمیٹی کے کنوینر بشیر میمن اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے پریس کانفرنس کی۔اس موقع پر محمد زبیر نے کہا کہ سندھ کا پاکستان کی…

ورلڈکپ: بھارت کے خلاف آسٹریلوی ٹیم 199 رنز پر ڈھیر ہوگئی

ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو 200 رنز کا ہدف دےد یا، ٹیم آسٹریلیا میگا ایونٹ کے پہلے ہی میچ میں 199 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔چینئی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ایونٹ کے بڑے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا،…

اپنی پارٹی چلا رہا ہوں کسی کو توڑنے جوڑنے کے لیے نہیں آیا، پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز (پی ٹی آئی پی) کے چیئرمین پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ اپنی پارٹی چلا رہا ہوں کسی کو توڑنے جوڑنے کے لیے نہیں آیا۔مسلم لیگ ق کےصوبائی صدر علامہ محمد شعیب ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز میں شامل…

قومی ادارہ صحت کا نیپا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) نے نیپا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔این آئی ایچ اسلام آباد نے وفاق اور صوبائی ہیلتھ اتھارٹیز کو نیپا وائرس سے متعلق انتباہی مراسلے ارسال کردیا ہے۔مراسلے میں قومی ادارہ صحت نے کہا کہ بھارتی بارڈر…

حماس کے حملوں سے خوفزدہ اسرائیلیوں نے ملک چھوڑنے کی کوشش شروع کردی

حماس کے حملوں سے خوفزدہ اسرائیلیوں نے ملک چھوڑنے کی کوشش شروع کردی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق تل ابیب ایئر پورٹ پر پرواز منسوخی کے اعلانات کے باوجود اسرائیلی شہریوں کارش لگا ہوا ہے، بن گوریان ایئر پورٹ کےبیرون ملک لاؤنج میں اسرائیلی شہریوں…

اسرائیل نے غزہ کا باقی دنیا سے رابطہ کاٹ دیا

غزہ میں اسرائیل کی جانب سے انٹر نیٹ کی بندش کے بعد لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ کے فلسطینیوں کو باقی دنیا سے رابطوں میں سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔رپورٹس کے مطابق غزہ میں انٹر نیٹ سگنلز 50 فیصد…

کارروائی صرف غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کیخلاف ہو رہی ہے: وزیرِ قانون سندھ

نگراں وزیرِ قانون و انسانی حقوق سندھ عمر سومرو نے کہا ہے کہ صوبے میں کارروائی صرف غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف ہو رہی ہے۔ایک بیان میں عمر سومرو نے کہا کہ افغان باشندوں کی 3 کیٹیگریز ہیں، پہلے وہ جن کے پاس افغان سٹیزن کارڈ…

او آئی سی کی فلسطینیوں کیخلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت

اسلامی تعاون کی تنظیم نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت کر دی۔او آئی سی کا فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازع پر کہنا ہے کہ عالمی برادری مداخلت کرے اور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت رکوائے۔او آئی سی کا کہنا ہے کہ…

اسرائیلی پولیس کی 30 اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق

اسرائیلی پولیس نے حماس سے لڑائی میں اپنے 30 اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔اسرائیلی پولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حماس سے پہلے دن کی لڑائی میں 30 اسرائیلی پولیس اہل کار مارے گئے۔دوسری جانب اسرائیلی فوج نے غزہ پر مکمل قبضہ کرنے کی…

پنجاب کے پہلے سرکاری اسپتال میں گردے کی پیوندکاری

پنجاب کے پہلے سرکاری اسپتال میں گردے کی پیوندکاری کا آغاز ہو گیا۔جناح اسپتال لاہور کے ڈاکٹر شبیر چوہدری نے بتایا کہ رحیم یار خان کی شمیم نے اپنے شوہر عصمت اللّٰہ کو گردہ عطیہ کیا ہے۔اُنہوں نے بتایا کہ گردے کے ٹرانسپلانٹ کے بعد دونوں میاں…

پاکستان کی پہلی خلاء باز خاتون نمیرا سلیم کے اعزاز میں عشائیہ

ملک کا نام دنیا بھر میں روشن کرنے والی پہلی پاکستانی خلاء باز خاتون نمیرا سلیم کے اعزاز میں ورجن گیلیکٹک کمرشل اسپیس لائنر کی جانب سے نیو میکسیکو کے مقامی ہوٹل میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔عشائیے میں ورجن گیلیکٹک کے اعلیٰ عہدیدارن، خلاء…

ورلڈکپ: آسٹریلیا کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ چنئی میں کھیلا جارہا ہے جس میں آسٹریلوی ٹیم کی قیادت پیٹ کمنز اور بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما کر رہے ہیں۔ٹاس…

افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتیں: مریم نواز کا اظہارِ افسوس

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ افغانستان کے متاثرہ عوام کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کرتے ہیں۔مریم نواز کا کہنا ہے کہ زلزلے میں اپنے پیاروں کو…

بلوچستان: انسدادِ پولیو مہم کا آخری روز

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں انسدادِ پولیو مہم جاری ہے۔ایمرجینسی آپریشن سینٹر کے مطابق بلوچستان میں انسدادِ پولیو مہم کا آج ساتواں اور آخری روز ہے۔گزشتہ روز تک بلوچستان میں انسدادِ پولیو مہم کا 96 فیصد سے زائد ہدف حاصل کر لیا گیا…

اسرائیل کا غزہ خالی کرنے کیلئے فلسطینیوں کو 12 گھنٹے کا الٹی میٹم

اسرائیل نے غزہ پر مکمل قبضہ کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے فلسطینیوں کو غزہ خالی کرنے کےلیے 12 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا۔اسرائیلی فوجی ترجمان نے دھمکی دی ہے کہ اگلے 12 گھنٹے میں غزہ انکلیو ختم کر دیں گے، غزہ پر مکمل قبضہ کریں گے۔اسرائیلی فوجی…

حماس کے دوسرے روز بھی حملے، ابتک 500 اسرائیلی ہلاک

حماس اور اسرائیلی فوج کے درمیان آج دوسرے روز بھی جھڑپیں جاری ہیں۔اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے رات بھر غزہ پر بمباری کی گئی، جس میں غزہ کا کثیر منزلہ فلسطین ٹاور ملبے کا ڈھیر بنا دیا گیا۔فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے حملوں میں اسرائیلی فوج…

فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں: نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی

نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی نے مشرقِ وسطیٰ کی سنگین صورتِ حال پر اظہارِ تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان فلسطینوں سے اظہارِ یک جہتی کرتا ہے۔ایک بیان میں جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان کو مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی اور…