ڈی آئی خان، نوتعمیر تھانے پر دہشتگرد حملے میں اہلکار شہید
ڈیرہ اسماعیل خان میں نو تعمیر تھانہ ہتھالہ پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور دو اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق تحصیل کلاچی میں نوتعمیر ہتھالہ تھانے پر دہشت گردوں نے اچانک حملہ کردیا، دستی بم اور راکٹ بھی فائر کئے گئے۔…