جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

اعتزاز احسن نے سائفر کیس کو بالکل جھوٹا قرار دے دیا

سینئر قانون دان اعتراز احسن نے سائفر کیس کو بالکل جھوٹا قرار دیدیا اور کہا کہ مقدمہ بنتا ہی نہیں ہے، عمران خان کو سائفر لہرانے کے بجائے دکھانا چاہیے تھا۔لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو میں اعتزاز احسن نے کہا کہ کلاسیفائیڈ خفیہ دستاویز…

بغاوت پر اکسانے کا کیس: شہباز گِل اور شریکِ ملزم عدالت میں پیش نہ ہوئے

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل اور شریکِ ملزم سیشن کورٹ میں پیش نہ ہوئے۔شریکِ ملزم کے وکیل قیصر امام نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے…

نواز شریف کے پاکستان آنے کیلئے دبئی سے اسپیشل طیارہ بُک کرا لیا گیا

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے پاکستان آنے کے لیے دبئی سے اسپیشل طیارہ بُک کرا لیا گیا۔ذرائع کے مطابق نواز شریف جس خصوصی پرواز سے پاکستان پہنچیں گے اسے ’امیدِ پاکستان‘ کا نام دیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف 21 اکتوبر کو…

سینینٹ اجلاس نہ بلانے پر رضا ربانی کی نگراں حکومت پر تنقید

سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے نگراں حکومت کی جانب سے سینیٹ کا اجلاس طلب نہ کیے جانے پر سخت تنقید کی ہے۔رضا ربانی کا اپنے بیان میں نگراں حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ سینیٹ نگراں حکومت کے دور میں پارلیمانی احتساب، اداروں کی…

اسرائیلی وزیرِ اعظم کے شراکت داروں کی انتقام کو ترجیح، اسرائیلی اخبار کا اداریہ

اسرائیلی اخبار کے اداریے کے مطابق اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے شراکت دار اسرائیلی قیدیوں کے بجائے انتقام کو ترجیح دیتے ہیں۔اسرائیلی اخبار کے اداریے میں اسرائیلی قیدیوں کی فکر نہ کرنے کو ناقابلِ قبول قرار دیا گیا ہے۔اسرائیلی اخبار کے…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 418 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔ 100 انڈیکس 18 اگست کے بعد 48 ہزار سے اوپر بند ہوا۔ پی ایس ایکس 100 انڈیکس 418 پوائنٹس اضافے سے 48 ہزار 140 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں انڈیکس 458 پوائنٹس کے بینڈ میں…

ورلڈ کپ: سری لنکا نے پاکستان کو 345 رنز کا ہدف دے دیا

ورلڈ کپ کے آٹھویں میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 345 رنز کا ہدف دے دیا۔سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں پر 244 رنز اسکور کیے اور پاکستان کیخلاف ورلڈ کپ کا سب بڑا ہدف سیٹ…

ورلڈ کپ میں پاکستان کیخلاف سب سے بڑا ٹوٹل بن گیا

ورلڈ کپ کے میچوں میں پاکستان کے خلاف کسی بھی ٹیم کا سب سے بڑا اسکور بن گیا۔ورلڈ کپ 2023ء میں حیدر آباد دکن کے اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے 8ویں میچ میں میگا ایونٹ کی تاریخ میں پاکستان کے خلاف سری لنکا سب سے بڑا ٹوٹل کرنے والی ٹیم بن گئی…

اگر الیکشن کل ہوتا ہے تو ہم کل ہی الیکشن کے لیے تیار ہیں، فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اگر الیکشن کل ہوتا ہے تو ہم کل ہی الیکشن کے لیے تیار ہیں۔ جنوری میں برفباری ہوتی ہے، صرف یہ بتادیں کہ الیکشن کرائیں گے کیسے؟ ملتان میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فضل…

رانا ثناء 21 اکتوبر کی تیاریوں سے مطمئن

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے 21 اکتوبر کی تیاریوں کے حوالے سے عوام کے جوش و خروش پر اطمینان کا اظہار کردیا۔لاہور میں رانا ثناء اللّٰہ کی زیر صدارت نواز شریف کی آمد کی تیاریوں کے حوالے سے…

12 ستمبر سے اب تک فی تولہ سونا ساڑھے 15 ہزار روپے سستا ہوگیا

سونے کا بھاؤ 12 ستمبر کے بعد آج جاری کردیا گیا، جب سے فی تولہ قیمت 15500 روپے کم ہوئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جوئیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 99 ہزار 500 روپے ہوگئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے…

آئی ایم ایف کا یوٹیلیٹی اسٹورز سمیت حکومتی ملکیتی اداروں کو لیز یا فروخت کرنے کا مطالبہ

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے یوٹیلیٹی اسٹورز سمیت حکومتی ملکیتی اداروں کو لیز یا فروخت کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے تجویز دی ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کو نجی شعبے کے حوالے کیا جائے، بی آئی ایس پی بجٹ…

آئی ایم ایف کی پاکستان میں معاشی شرح نمو 2.5 فیصد رہنے کی پیشگوئی

بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی۔رپورٹ میں پاکستان میں اس سال معاشی شرح نمو 2.5 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق موجودہ مالی سال مہنگائی کی شرح 23.6 فیصد رہے…

کھانے پینے اور مختلف شعبوں کی درآمدات میں کمی

پاکستان میں کھانے پینے اور مختلف شعبوں کی درآمدات میں کمی ہوئی ہے۔ذرائع وزارتِ تجارت کے مطابق مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں غذائی اجناس کی درمدآت میں 30.6 فیصد کمی ہوئی۔ذرائع کے مطابق جولائی تا ستمبر غذائی اجناس کی درآمدات ایک ارب 93…

پیپلز پارٹی الیکشن کیلئے تیار، تاریخ کا انتظار ہے: آغا سراج درانی

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی الیکشن کے لیے تیار ہے، تاریخ کا انتظار کر رہے ہیں۔کراچی میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے آغا سراج درانی نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کو وزیرِ اعظم…

بھارت: پٹاخوں کے گودام میں دھماکا، 11 افراد ہلاک

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں پٹاخوں کے گودام میں دھماکے سے 11 افراد ہلاک ہو گئے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ یہ واقعہ ریاست تامل ناڈو میں پٹاخوں کے گودام میں پیش آیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آتش بازی کے…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی دہشت گردی، مزید 2 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہو گئے۔کشمیر میڈیا سروس نے بتایا ہے کہ بھارتی فوج نے جعلی مقابلے میں 2…

فرانس کی فلسطینیوں کی امداد روکنے کی مخالفت

فرانس نے فلسطینیوں کے لیے امداد روکنے کی مخالفت کر دی۔فرانس کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ فرانس اسرائیل میں پُر تشدد کارروائیوں کے ردِ عمل میں فلسطینیوں کو براہِ راست فائدہ پہنچانے والی امداد کی معطلی کے حق میں نہیں…

آئی سی سی کا پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔نامزدگیوں کا اعلان ستمبر کے مہینے کی کارکردگی کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔بھارت کے شبمن گل، محمد سراج اور انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد ہوئے…

صدر کا ذہنی صحت کے عالمی دن پر خصوصی پیغام

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ذہنی صحت کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج ہم ’ذہنی صحت ایک عالمی انسانی حق ہے‘ کے عنوان سے عالمی دن منا رہے ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ اعداد و شمار…