چینی شہری غنودگی میں دانتوں کی صفائی کے دوران ٹوتھ برش نگل گیا
ایک چینی شہری کو اس وقت مشکل کا سامنا کرنا پڑگیا جب اس نے صبح جاگنے کے بعد غنودگی کی کیفیت میں دانتوں کی صفائی کے دوران ٹوتھ برش نگل لیا۔جس کے باعث اسے ایک پیچیدہ قسم کے گیسٹرو اسکوپک آپریشن سے گزرنا پڑا، تاکہ اس کے پیٹ میں موجود اس 15…