شمالی آئرلینڈ کا انتہائی مہنگا بھیڑ 44 ہزار یورو میں فروخت
یورپ میں واقع شمالی آئرلینڈ کا ایک انتہائی مہنگا سات ماہ کا نر بھیڑ بالآخر نیلام میں 44 ہزار یورو (ساڑھے 37 ہزار پاؤنڈ) میں بِک گیا۔ یہ بھیڑ کافی صحت مند اور مضبو قد کاٹھ کا حامل ہے اور اسے شمالی آئرلینڈ کی ایک مقامی کائونٹی کے…