چھلانگیں بتاتی ہیں کہ نواز شریف کس بری طرح ان کے اعصاب پر سوار ہے، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ویزا ایشو پر اوپر سے لے کر نیچے تک حکومتی عہدے دار چھلانگیں لگارہے ہیں۔ یہ چھلانگیں بتاتی ہیں کہ نواز شریف کس بری طرح ان کے اعصاب پر سوار ہے۔اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ…