ملتان: کورونا SOPs کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن
صوبہ پنجاب کے شہر ملتان میں گراں فروشی اور کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن کیا جا رہا ہے۔ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق ملتان میں کریک ڈاؤن کے دوران 7 ہوٹل اور دکانیں سیل کر دی گئی ہیں۔ضلع میں 478 دکانوں کی چیکنگ کی گئی جن میں…