جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں مبینہ دہشت گرد بھیجنے کے بھارتی الزام کی سختی سے تردید

دفتر خارجہ نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) سے مبینہ دہشت گرد مقبوضہ کشمیر بھیجنے کا بھارتی الزام سختی سے مسترد کردیا۔ترجمان نے خبردار کیا کہ فالس فلیگ آپریشن کی نیت سے بھارت خود ساختہ جھوٹ گھڑنے سے باز رہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا…

طلال چوہدری نے شہباز گل کو امریکی عدالت کا بھگوڑا کہہ دیا

ن لیگی رہنما طلال چوہدری نے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل کو امریکی عدالت کا بھگوڑا کہہ دیا۔طلال چوہدری نے اسلام آباد سے جاری بیان میں شہباز گل کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کیا۔طلال چوہدری نے کہا کہ امریکی عدالت کا…

مظفر گڑھ میں فائرنگ سے جمشید دستی کا بھائی قتل

پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ میں سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے بھائی مشتاق دستی کو فائرنگ کرکے  قتل کردیا گیا، آئی جی پنجاب نے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ مظفر گڑھ میں تھرمل بائی پاس کے قریب پیش آیا،…

این سی او سی کا کورونا کے خلاف جنگ میں مرکزی کردار ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  نے این سی او سی کے 500 دن مکمل ہونے پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ این سی او سی کا پاکستان میں کورونا کے خلاف جنگ میں مرکزی کردار رہا ہے۔ آرمی چیف نے کہا کہ این سی او سی کی 500 دن میں کارکردگی قابل تعریف…

سندھ حکومت کا منوڑہ جزیرے پر تفریحی مقام بنانے کا فیصلہ

سندھ حکومت  نے کراچی والوں کے لئے ایک اور تحفہ دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے کے ڈی اے کے تعاون سے منوڑہ جزیرے پر تفریحی مقام بنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ یہ تفریحی مقام منوڑہ پر اونچی چٹان پر بنایا…

سندھ کے تمام تعلیمی ادارے یوم عاشور تک بند رہیں گے، نوٹیفیکشن جاری

سندھ کے تمام تعلیمی ادارے یوم عاشور تک بند رہیں گے،  محکمہ تعلیم  سندھ نے تعلیمی اداروں کی بندش کا  نوٹیفکیشن  جاری کردیا۔واضح رہے کہ سندھ حکومت نے صوبے میں تعلیمی ادارے یوم عاشور کے بعد کھولنے اور انٹرمیڈیٹ کے رہ جانے والے امتحانات منگل…

گلگت بلتستان: حلقہ 4 نگر 1میں ضمنی انتخاب، ووٹوں کی گنتی جاری

گلگت بلتستان کے حلقہ 4 نگر 1میں ضمنی انتخاب میں  پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد  ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ پیپلز پارٹی کے جاوید حسین اور پی ٹی آئی کے آغا ذوالفقار سمیت 7 امیدوار میدان میں ہیں۔پیپلز پارٹی کے امجد حسین نے 2 حلقوں میں کامیابی کے…

آج میں اپنے والد کی پارٹی میں جارہا ہوں، ثنا اللّٰہ زہری

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا اللّٰہ زہری نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ آج میں اپنے والد کی پارٹی میں جارہا ہوں۔کوئٹہ میں پیپلز پارٹی کے جلسے سے خطاب میں ثنا اللّٰہ زہری نے کہا کہ ہم نے نواز شریف سے کہا تھا کہ…

پاکستان کی 10 فیصد آبادی کی کورونا ویکسینیشن مکمل ہوگئی،حکام

کورونا ویکسی نیشن  سے متعلق حکام نے رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق  پاکستان کی 10 فیصد آبادی کی کورونا ویکسینیشن مکمل ہوگئی ہے۔وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ 1 کروڑ 25  لاکھ ساڑھے 9 ہزار سے زائد شہریوں کی ویکسین کی 2 ڈوز مکمل ہوچکی…

ن لیگ، پی ٹی آئی کے پاس بلوچستان میں قد آور شخصیت نہیں، عبدالقادر بلوچ

سابق گورنر بلوچستان عبدالقادر بلوچ نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔کوئٹہ میں تقریب سے خطاب میں عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا نظریاتی ووٹ ہمارے علاقوں میں موجود ہے۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان…

ثنا اللّٰہ زہری اور عبدالقادر بلوچ پیپلز پارٹی میں شامل

مسلم لیگ (ن) چھوڑنے والے نواب ثنا اللّٰہ زہری اور سابق گورنر بلوچستان عبدالقادر بلوچ نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ثنا اللّٰہ زہری اور عبدالقادر بلوچ کی پارٹی میں شمولیت کی تقریب کے لیے…

باغ اسٹالینز کا میرپور رائلز کو جیت کے لیے 212 رنز کا ہدف

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے چوتھے میچ باغ اسٹالینز  نے میرپور رائلز کو جیت کے لیے 212 رنزکا ہدف دے دیا۔مظفر آباد میں کھیلے جارہے میچ میں میر پور رائلز کے خلاف باغ اسٹالینز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کشمیر پریمئر…

عبدالقادر بلوچ کا پی پی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان

سابق گورنر بلوچستان عبدالقادر بلوچ نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کردیا۔کوئٹہ میں تقریب سے خطاب میں عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا نظریاتی ووٹ ہمارے علاقوں میں موجود ہے۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے…

جو حالات پیدا کردیے گئے ان پر بہت دکھ ہے، جہانگیر ترین

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ جو حالات پیدا کر دیے گئے ان پر بہت دکھ ہے، میں نے نیک نیتی سے پی ٹی آئی کی خدمت کی۔ لودھراں  میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ عدالتی پیشیوں پر اظہار…

ارشد ندیم وطن کب واپس آ رہے ہیں؟

ٹوکیو اولمپکس میں عمدہ کارکردگی دکھانے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کی وطن واپسی کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایتھلیٹ ارشد ندیم 11 اور 12 اگست کی درمیانی رات وطن واپس پہنچیں گے۔پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر محمد عامر جان کی…

کے پی ایل، باغ اسٹالینز کا میرپور رائلز کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

کشمیر پریمیئر لیگ میں ٹیم  میر پور رائلز نے باغ اسٹالینز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔مظفر آباد اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے کے پی ایل ایونٹ کے تمام میچز جیو سوپر سے براہِ راست نشر کیئے جا رہے ہیں۔کے پی ایل کی ٹیم میر پور رائلز…

حلیم عادل شیخ کو چاہیئے زمین پر قبضہ، بھتہ خوری چھوڑ دیں: ناصر حسین شاہ

وزیرِ بلدیات سندھ ناصرحسین شاہ کا کہنا ہے کہ حلیم عادل شیخ آئی جی سندھ پر اس لیے تنقید کرتے ہیں کہ خود ان کے ہاتھ صاف نہیں، انہیں چاہیئے کہ لینڈ گریبنگ، بھتہ خوری چھوڑ دیں، سکون آ جائے گا۔جاری کیئے گئے ایک بیان میں وزیرِ بلدیات سندھ…

اسلام آباد: کورونا کیسز میں اضافہ، شرح 10 فیصد

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے کیسز کے حوالے سے جاری کی گئی ہفتہ وار رپورٹ میں ڈی ایچ او زعیم ضیاء نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں کورونا کیسزمیں حالیہ ہفتے میں مسلسل اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اسلام آباد میں حالیہ…

نیدر لینڈز: ملک میں داخل ہونیوالوں کیلئے بارڈر چیک کا آغاز

بیلجیئم اور جرمنی سے نیدر لینڈز میں داخل ہونے والے افراد اپنے سفر کی تیاری کے حوالے سے محتاط ہوکر روانہ ہوں کیونکہ آج سے نیدر لینڈز پولیس کسی بھی طریقے سے ملک میں داخل ہونے والوں کے لیے بارڈر چیک شروع کر رہی ہے۔ یہ بارڈر چیک کورونا وائرس…

امریکا KPK کے ضم اضلاع کی ترقی کیلئے تعاون کر رہا ہے: الطاف آفریدی

یو ایس ایڈ آفس کے قائم مقام ڈائریکٹر الطاف آفریدی کا کہنا ہے کہ امریکی حکومت خیبر پختون خوا کے ضم اضلاع کی ترقی کیلئے تعاون کر رہی ہے۔پشاور میں یوایس ایڈ آفس کے قائم مقام ڈائریکٹر الطاف آفریدی نے ورچوئل سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے یہ…