عمران نیازی اپنے اعلان برف پر لکھتے ہیں، فیصل کریم کنڈی
پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران نیازی اپنے اعلان برف پر لکھتے ہیں۔اسلام آباد سے جاری بیان میں فیصل کریم کنڈی نے وزیر مملکت فرخ حبیب کو فردوس عاشق اعوان سے سبق سیکھنے کا مشورہ دے دیا۔انہوں نے کہا کہ فرخ…