افغان ہمارے بھائی ہیں، ہم افغانستان میں امن چاہتے ہیں، طاہر اشرفی
وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ افغان ہمارے بھائی ہیں، ہم افغانستان میں امن چاہتے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں…