واہ کینٹ میں زوردار دھماکا، عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے
واہ کینٹ میں زور دار دھماکا سنا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکا اندرونی حادثہ ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ واہ کینٹ میں زور دار دھماکا ہوا ہے، دھماکے سے قریبی عمارتوں اور گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ واہ کینٹ میں…