جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کوٹلی لائنز نے اوورسیز وارئیرز کو ہرا دیا

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں آج کھیلے گئے پہلے میچ میں کوٹلی لائنز نے اوورسیز وارئیرز کو 8 وکٹ سے شکست دےدی۔میچ میں کوٹلی لائنز نے اوورسیز وارئیرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔اوورسیز وارئیرز نے مقررہ 20 اوورز میں 6…

شرجیل میمن کے بیرون ملک جانے کی اجازت ٹرائل کورٹ کے حکم سے مشروط

سندھ ہائیکورٹ نے پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن کو ملک سے باہرجانے کی اجازت ٹرائل کورٹ کے حکم سے مشروط کردی۔ شرجیل میمن کی ملک سے باہر جانے کی اجازت سے متعلق درخواست کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی، عدالت نے انہیں بیرون ملک جانے کی اجازت…

انتخابات میں فراڈ کا واحد حل ٹیکنالوجی ہے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انتخابات میں فراڈ کا واحد حل ٹیکنالوجی ہے، الیکشن فراڈ کو ٹیکنالوجی سے ہی روکا جاسکتا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے نادرا ہیڈ آفس کا دورہ کیا، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں آنے…

افغانستان کے واقعات کا اثر پاکستان پر بھی پڑا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ افغانستان کے واقعات کا اثر پاکستان پر بھی پڑا، کابل میں ایسی حکومت چاہتے ہیں جو عوام کی نمائندہ ہو۔وفاقی وزیر نے ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ تمام فیصلے ہم آزادی سے نہیں کرتے…

کچے کا علاقہ ڈاکوؤں سے کلیئر کرانے کا حکم

سپریم کورٹ نے کچے کا علاقہ ڈاکوؤں سے کلیئر کرانے کا حکم دیتے ہوئے وہاں امن بحال کرنے کی ہدایت کردی، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ پاکستان بنے اتنا عرصہ ہوگیا ہم ڈاکوؤں سے جان نہیں چھڑوا سکے۔رحیم یار خان مندر حملہ ازخودنوٹس کیس کی سماعت…

یوم عاشور پر دو چھٹیوں کا اعلان

حکومت نے یوم عاشور پر دو چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کی چھٹیوں کی منظوری دے دی۔ وزارت داخلہ نے 18 اور 19 اگست کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔9 اور 10 محرم کو تمام سرکاری و غیر سرکاری ادارے بند رہیں…

جہانگیرترین کی ملوں کو چینی فروخت کی مشروط اجازت کافیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

وفاقی حکومت نے جہانگیر ترین کی ملوں کو چینی فروخت کی مشروط اجازت کا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔سپریم کورٹ میں عبوری ریلیف کے خلاف اپیل دائر کی گئی ہے جس میں لاہور ہائیکورٹ کے دائرہ اختیار کو چیلنج کیا گیا…

کراچی، تیز ہوا کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان

کراچی میں اگلے تین روز کے دوران مطلع ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں تیز ہوا، بونداباندی اور ہلکی بارش کا بھی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں جنوب مغربی سمندری ہوا بحال رہنے کا امکان ہے، کراچی میں…

امید ہے ٹرائیکا پلس سے بین الافغان ڈائیلاگ آگے بڑھے گا، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ کا کہنا ہے کہ  پاکستان سب سے زیادہ افغانستان میں امن کا متمنی ہے، امید ہے ٹرائیکا پلس سے بین الافغان ڈائیلاگ آگے بڑھے گا۔ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں امن چاہتا ہے، پاکستان نے افغان مسئلے…

پنجاب اسمبلی:حکومتی اور اپوزیشن اراکین میں سخت جملوں کا تبادلہ

پنجاب اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے درمیان ایک دوسرے کے خلاف سخت جملوں کا تبادلہ ہوا، ایوان میں ایک دوسرے پر شدید الزام تراشی اور نعرے بازی کی گئی۔پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ نون کے رکن اسمبلی ملک ارشد کے بیان پر ایوان میں ہنگامہ…

ارباب غلام رحیم کیساتھ ہونے والے واقعےکا نوٹس

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے ٹنڈو محمد خان میں ارباب غلام رحیم  کے ساتھ ہونے والے واقعے کا نوٹس لیا گیا ہے۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان سے تفصیلی رپورٹ طلب کی…

12 کوہ پیماؤں نے مشہور پہاڑ پاسوکونز سر کرلیا

شمشال سے تعلق رکھنے والے 12 کوہ پیماؤں کی جانب سے مشہور پہاڑ پاسوکونز سر کر لیا گیا ہے۔کوہ پیماؤں کے گروپ لیڈر کوہ پیما، عبدالجوشی کے مطابق 6106 میٹر پہاڑ کو پہلی بار سر کیا گیا، ٹیم میں 10 مرد اور 2 خواتین شامل تھیں۔گروپ لیڈر عبدالجوشی…

جن کے پاس NIC نہیں، انہیں سنگل ڈوز لگا رہے ہیں، وزیر صحت سندھ

وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا کہنا ہے کہ جو ویکسی نیشن نہیں کروائے گا اس کے لیے کورونا وبا جان لیوا ہوسکتی ہے، جن افراد کے پاس قومی شناختی کارڈ نہیں ہے ہم انہیں سنگل ڈوز لگا رہے ہیں۔کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر صحت…

بابِ دوستی کھول دیا گیا

پاک افغان بارڈر باب دوستی ایک ہفتے کی بندش کے بعد آج کھول دیا گیا، پہلےمرحلے میں پیدل آمدورفت کو بحال کیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر جمعہ داد مندوخیل کاکہنا ہے کہ بارڈر کے دونوں جانب پاکستانی اور افغان شہری اپنے اپنے ملک جانے لگے ہیں۔کسٹم حکام…

اینٹی بائیوٹک ادویات، خصوصاً Azomax کا کوویڈ19 کے علاج میں کوئی کردار نہیں، ڈاکٹر فیصل سلطان

معاون خصوصی برائے صحت پاکستان اور نامور ماہر متعدی امراض ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ اینٹی بائیوٹک ادویات، خاص طور پر  ’Azithromycin‘  (جو کہ Azomax اور دیگر ناموں سے بازار میں موجود ہے)، کا کوویڈ19 کے علاج میں کوئی کردار نہیں ہے اور…

سوکھا اسپغول کھانے کا حیرت انگیز فائدہ

تقریباً ہر گھر میں اسپغول کا استعمال کیا جاتا ہے، اسپغول کا استعال زیادہ تر گھر کے بڑے بوڑھے افراد کرتے ہیں جنہیں قبض جیسی بیماری اور خراب ہاضمے کی شکایت ہوتی ہے  مگر اس کا استعمال نوجوانوں کے لیے بھی نہایت مفید ہے، اسپغول کے پورے فوائد…

کشمیر پریمیئر لیگ PSL کے بعد دوسرا بڑا برانڈ بنے گی، ارشدخان

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کی ٹیم مظفر آباد ٹائیگرز کے مالک ارشدخان تنولی کا کہنا ہے کہ کے پی ایل کی انتظامیہ فرنچائزز اور دوسرے متعلقہ افراد کی کوشش ہے کہ کے پی ایل کو کامیاب کیا جائے اور اسے اسی طرح برانڈ بنایا جائے جس طرح پاکستان…

بابر اعظم کا KPL میں دیوانہ فین

کشمیر پریمئیر لیگ کا میلہ مظفر آباد میں سجا ہوا ہے جس میں پاکستان کے اسٹار کھلاڑی ایکشن میں ہیں جبکہ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ویسٹ انڈیز میں ٹیسٹ سیریز کھیل رہے ہیں لیکن ایسے میں اُن کا ایک فین کشمیر پریمئیر لیگ کے دوران مظفر آباد…

کے پی ایل میں شعیب اختر کے چرچے

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کی ٹیم راولا کوٹ ہاکس کے کشمیری فاسٹ بولر زمان خان کا کہنا ہے کہ سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی تیز رفتار بولنگ نے متاثر کیا ان کی طرح بولنگ کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔کے پی ایلمیں مقامی کشمیری فاسٹ بولر زمان خان نے…

میں آؤٹ آف فارم ہوں، اعظم خان

کشمیر پریمیئر لیگ کی ٹیم اوور سیز واریئر کے کرکٹر اعظم خان کا کہنا ہے کہ آج کل میں آؤٹ آف فارم ہوں کوشش کر رہا ہوں جہاں کھیلوں اچھا پرفارم کروں ۔اعظم خان نے حال ہی میں پاکستان ٹیم کے ساتھ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کا دورہ کیا وہ پاکستان…