ایف آئی اے کا بجلی اور گیس چوری پکڑنے والا یونٹ ختم
ایف آئی اے نے گیس اور بجلی چوری پکڑنے والا یونٹ بند کرکے یونٹ کے افسروں اور اہلکاروں کو دوسرے سرکلز میں بھیج دیا ہے۔ختم کیے جانے والے یونٹ نے مبینہ طور پر ایک حکومتی ایم این اے کی فیکٹری میں گیس چوری پکڑی تھی۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ…