دفتر خارجہ نے بھارت کے داسو حملے میں ملوث نہ ہونے کا بیان مسترد کردیا
ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کا داسو دہشتگرد حملے میں ملوث نہ ہونےکا مضحکہ خیز بیان مسترد کرتے ہیں۔ترجمان کے مطابق پاکستان متعدد بار ناقابل تردید شواہد سامنے لا چکا کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے، بھارت دہشتگردی کی…