کراچی انصاف ہاؤس میں شجر کاری مہم کا آغاز
پاکستان تحریکِ انصاف کراچی کے مرکز کراچی انصاف ہاؤس میں شجر کاری مہم کا آغاز ہوا۔پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کراچی ڈویژن کے صدرخرم شیر زمان نے پودا لگا کر شجر کاری مہم کا باقاعدوہ افتتاح کیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…