مواچھ گوٹھ دھماکے کی تحقیقات میں پیشرفت
کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ میں گزشتہ روز ہوئے دھماکے میں جاں بحق 13 افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔دوسری جانب مواچھ گوٹھ دھماکے کی تحقیقات میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔ذرائع کے مطابق 3 موٹر سائیکل سوار دہشت گرد مبینہ طور پر دھماکے میں ملوث…