جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

فضائی حدود کی بندش، دہلی کی دو پروازوں کے ساتھ افغانستان داخلے پر کیا ہوا؟

افغانستان کی فضائی حدود اچانک بند کیے جانے کے بعد بھارتی دارالحکومت دہلی جانے والے دو طیارے لاعلمی میں افغان فضائی حدود میں داخل ہوئے تو ایئر ٹریفک کنٹرول کی جانب سے نوٹم کے اجراء کے بارے میں خبردار کئے جانے پر انہیں فوری واپس مڑنا پڑا۔…

افغانستان پر پہلے چور حاکم تھے، اب اصل مالک آ گئے: مولوی عبدالحق حماد

طالبان رہنما مولوی عبدالحق حماد نے کہا ہے کہ پہلے چور حاکم تھے اب وطن کے اصل مالک آ گئے ہیں، طالبان کے فوجی کمیشن کے سربراہ مولوی محمد یعقوب کی بات طالبان کے لیے حرف آخر ہے۔افغان میڈیا کو انٹرویو میں طالبان رہنما مولوی عبدالحق حماد نے…

ترکی میں شدید بارشیں و سیلاب، ہلاک افراد کی تعداد 77 تک پہنچ گئی

ترکی میں موسلا دھار بارشوں کے بعد شدید سیلاب سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 77 تک پہنچ گئی ہے۔ ریسکیو حکام لاپتہ افراد کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں، مرنے والوں کی تلاش مختلف مقامات پر منہدم ہونے والے گھروں کے ملبے کو ہٹا کر کی جا رہی…

مولوی یعقوب کا طالبان کے نام آڈیو پیغام

طالبان کے فوجی کمیشن کے سربراہ مولوی یعقوب نے طالبان کے نام آڈیو پیغام جاری کیا ہے۔سربراہ طالبان فوجی کمیشن مولوی یعقوب نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ طالبان خاص طور پر کابل میں کسی کے گھر میں داخل نہ ہوں۔مولوی یعقوب کا طالبان کے نام اپنے…

اندازے سے زیادہ کامیابی ملی ہے، صدر کے پی ایل

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے صدر عارف ملک کا کہنا ہے کہ اعداد و شمار کے مطابق کے پی ایل ٹاپ لیگز میں شامل ہو چکی ہے، ہمیں اندازے سے زیادہ کامیابی ملی ہے ہم نے کامیابی کا سوچا بھی نہیں تھا۔ کے پی ایل کے صدر عارف ملک نے گفتگو کرتے ہوئے…

بلڈ پریشر چیک کرنے والا منفرد بریسلیٹ

یورپی ٹیکنالوجی کمپنی نے بلڈ پریشر چیک کرنے والا منفرد بریسلیٹ ’پلس ویو‘ تیار کرلیا ہے۔ٹیکنالوجی کمپنی نے لوگوں کی آسانی کے لیے ایسا بریسلیٹ تیار کیا ہے جو مصنوعی ذہانت کی مدد سے فشار خون کی پیمائش کرتا ہے۔ یہ بریسلیٹ 40 سال سے 60 سال…

بلدیہ مواچھ گوٹھ دھماکے کا مقدمہ درج

پولیس نے تین روز قبل کراچی کے علاقے بلدیہ مواچھ گوٹھ میں ہوئے دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمہ فیملی کے سربراہ معراج محمد خان کی مدعیت میں مدینہ کالونی تھانے میں درج کیا گیا،  مقدمے میں انسداد دہشتگردی، ایکسپلوزیو ایکٹ،…

فرانس کےجنگلات میں آتشزدگی

جنوبی فرانس کے جنگلات میں آتشزدگی کے باعث ہزاروں سیاحوں اور افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو آپریشن میں750 فائر فائٹر حصہ لے رہے ہیں جنہوں نے اب تک کیمپ سائٹس میں موجود سیاحوں سمیت ہزاروں افراد کو نکال کر محفوظ…

پنجاب، لوکل باڈیز ایکٹ کے مسودے کو حتمی شکل دینے کی تیاریاں تیز

پنجاب حکومت نے لوکل باڈیز ایکٹ کے مسودے کو حتمی شکل دینے کی تیاری تیز کردی۔وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے وزیر بلدیات محمود الرشید کی ملاقات ہوئی جس میں وزیراعظم کی قائم کردہ خصوصی کمیٹی کا اجلاس آئندہ چند روز میں طلب کرنے کا فیصلہ کیا…

اسلام آباد: کورونا مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 7 فیصد

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح ساڑھے سات فیصد کے قریب جا پہنچی ہے۔ اسلام آباد میں کورونا وائرس کے کیسز میں کچھ کمی ہوئی ہے، گزشتہ روز 294 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

اولمپک میں کارکردگی کیلئے سال چھ ماہ کی پریکٹس کافی نہیں، سیکریٹری پی او اے

سیکریٹری جنرل پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے) محمد خالد محمود کاکہنا ہے کہ اولمپک میں کارکردگی کیلئے سال چھ ماہ کی نہیں پندرہ پندرہ سال کی پریکٹس ہوتی ہے۔پی او اے کے سیکریٹری محمد خالد محمود نے بتایا کہ 2018 میں پاکستان اسپورٹس…

پنجاب میں کورونا کیسز میں پھر اضافہ

پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ جاری ہے، محکمۂ صحت پنجاب کے مطابق گزشتہ روز پنجاب کے تمام شہروں میں کورونا وائرس کی مجموعی مثبت شرح 4 اعشاریہ 7 فیصدر ریکارڈ کی گئی۔سیکریٹری صحت پنجاب کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور میں…

یکساں نصاب تعلیم کا اجراء، وزیرتعلیم سندھ کو اعتراض

وزیرتعلیم سندھ سردار علی شاہ کا کہنا ہے کہ آئین میں تعلیم اور نصاب صوبائی اختیار ہے، اگر سندھ شامل نہیں تو یہ یکساں اور وفاقی نصاب نہیں بن سکتا۔سردار علی شاہ نے یکساں تعلیمی نصاب کے اجراء پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کی ہر…

فائنل میں اچھا مقابلہ ہوگا، کوچ مظفر آباد ٹائیگرز

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کی فائنلسٹ ٹیم مظفر آباد ٹائیگرز کے کوچ محتشم رشید کا کہنا ہے کہ پر امید ہوں فائنل میں اچھا مقابلہ ہو گا۔مظفر آباد ٹائیگرز کے کوچ محتشم رشید نے کہا کہ فائنل میچ کا الگ دباؤ ہوتا ہے، دونوں ٹیمیں اچھا…

چیئرمین نیب اپنی ایکسٹینشن کی کوششوں میں مصروف ہیں، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ملک میں احتساب کے عمل کی حالت سب کے سامنے ہے، چیئرمین نیب اپنی ایکسٹینشن کی کوششیں کر رہے ہیں۔شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ چیئرمین نیب پہلی مدت میں ملک کو تباہ…

جسٹس احمد علی کی بطور ایڈہاک جج تقرری کےخلاف وکلا کی ہڑتال

سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس احمد علی شیخ کی سپریم کورٹ میں ایڈہاک جج کی حیثیت سےتقرری کےخلاف وکلا کی ہڑتال جاری ہے۔صدر سندھ ہائی کورٹ بار کے صلاح الدین احمد کا کہنا ہے کہ وکلا آئین، قانون کی بالا دستی چاہتے ہیں، جسٹس احمد علی شیخ کو مستقل…

شاہد خاقان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت یکم ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت یکم ستمبر تک ملتوی کردی گئی ہے۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے چیف انجینئر فرحان عمر کا عدالت میں بیان مکمل ہوگیا۔ نیب گواہ نے کہا کہ کراچی میں نیب کے تفتیشی افسر…

کے پی ایل کا فائنل آج کھیلا جائے گا

کشمیر پریمیئر لیگ کا فائنل مظفر آباد ٹائیگرز اور راولا کوٹ ہاکس کے درمیان آج کھیلا جائے گا۔کے پی ایل کا فائنل آ ج محمد حفیظ کی مظفر آباد ٹائیگرز اور شاہد آفریدی کی روالا کوٹ ہاکس کے درمیان کھیلا جائے گا، میچ جیو سوپر سے شام 7 بجے…

نیوزی لینڈ:6 ماہ بعد کورونا کی مقامی منتقلی کا پہلا کیس رپورٹ

نیوزی لینڈ میں چھ ماہ بعد کورونا کی مقامی منتقلی کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے ۔وزیراعظم نے کل سے ملک بھر میں تین روزہ لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا ہے جبکہ آکلینڈ میں لاک ڈاؤن سات روز تک رہے گا۔دوسری جانب آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ڈیلٹا ویرنٹ…

کابل میں معمولات بحال، طالبان کی سرکاری افسروں کو بھی معافی

طالبان کے کنٹرول کے 2 روز بعد افغانستان کے دارالحکومت کابل کی سڑکوں پر معمولات بحال ہونے لگے۔افغان طالبان نے تمام سرکاری افسران کے لیے عام معافی کا اعلان کر دیا، طالبان کی جانب سے سرکاری افسران سے کہا گیا ہے کہ وہ دوبارہ اپنی ذمے داریاں…