نیوزی لینڈ: حالیہ وباء میں کورونا کیسز 7 ہو گئے
کورونا وائرس کی حالیہ لہر کے دوران نیوزی لینڈ میں مزید 2 نئے کورونا کیسز سامنے آ گئے، جس کے بعد حالیہ وباء سے مجموعی کیسز کی تعداد 7 ہو گئی۔واضح رہے کہ نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس کی وباء سے کُل 26 اموات ہوئی ہیں، جہاں اس کے اب تک کل…