امریکا: شمالی کیرولینا میں دو سر والا سمندری کچھوا
امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں نیشنل پارک سروس کے بائیولوجسٹ کو کچھووں کے انڈے دینے کی جگہ (گھونسلے) سے دو سر والا کچھوے کا بچہ ملا ہے۔ اس حوالے سے نیشنل پارک سروس کا کہنا ہے کہ وائلڈ لائف کے بائیولوجسٹ نے کیپ ہیٹراس نیشنل سی شور شمالی…