پاکستان کے افغان لیڈر شپ سے خصوصی مراسم ہیں، نیٹو سیکریٹری جنرل
نیٹو سیکریٹری جنرل یین اسٹولٹنبرگ نے کہا ہے کہ ایک ہمسائے کے طور پر پاکستان کی افغانستان کے متعلق بڑی ذمہ داری ہے۔ کیونکہ اس کے افغان لیڈر شپ کے علاوہ طالبان سے بھی خصوصی مراسم ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے افغانستان کے مسئلے پر نیٹو…