جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

دوسرا ٹیسٹ میچ، پہلے روز پاکستان کے 4 وکٹ پر 212 رنز

کنگسٹن جمیکا میں ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن پاکستان ٹیم نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 212 رنز بنالئے۔ویسٹ انڈیز کی جانب سے ٹاس جیت کر پاکستان کو دی گئی بیٹنگ کی دعوت بیٹسمینوں کو راس نہ آئی، اوپنر عابد علی اور عمران بٹ…

رمیز راجہ چیئرمین پی سی بی بننے کے امیدوار

سابق کپتان رمیز راجہ نئے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ بننے کے امیدوار ہوسکتے ہیں۔ موجودہ چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی تین سالہ مدت 18 ستمبر کو مکمل ہو رہی ہے۔کرکٹ بورڈ کے پیٹرن کی حیثیت سے وزیراعظم عمران خان آئندہ چند روز میں گورننگ بورڈ…

’’کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام‘‘ میں توسیع

احساس پروگرام کے تحت، کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام میں توسیع کرتے ہوئے وزیراعظم نے ملتان، لاہور اور گوجرانوالہ میں پروگرام کا افتتاح کردیا۔وزیراعظم عمران خان کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ اکتوبر تک پروگرام کا دائرہ 29 شہروں تک پھیلا دیا جائے…

چینی باشندے افغانستان میں اسلامی رسم و رواج کی پابندی کریں، چینی سفارتخانہ

چینی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ افغانستان میں چینی باشندے اسلامی رسم و رواج کی سختی سے پابندی کریں۔افغانستان میں چینی سفارت خانے نے اپنے شہریوں کو نئی ہدایات جاری کردیں۔چینی سفارتخانے نے اپنے بیان میں کہا کہ چینی باشندے کابل ایئرپورٹ اور…

افغان شہریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، برطانوی وزیراعظم

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ افغان شہریوں نے ہمارے شانہ بشانہ کام کیا، ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔لندن میں افغانستان سے برطانیہ آکر آباد ہونے والوں سے وزیراعظم بورس جانسن نے ملاقات کی۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ 2272 افغانیوں…

قندھار میں شہری طالبان کے رویے سے خوش

افغانستان کے شہر قندھار میں شہری طالبان کے رویے سے خوش نظر آرہے ہیں۔افغانستان کے جنوب میں طالبان کا گڑھ سمجھے جانے والے قندھار شہر میں موجود جیونیوز کے نمائندے نور زمان اچکزئی نے عام شہریوں سے بات چیت کی ہے۔ سفارتخانے کا کہنا ہے کہ…

امریکا نے افغان حکومت کے بجائے طالبان کے ساتھ مذاکرات کیے، علی احمد جلالی

سابق افغان وزیر داخلہ علی احمد جلالی کا کہنا ہے کہ امریکا نے افغان حکومت کے بجائے طالبان کے ساتھ مذاکرات کیے، امریکا ہمیشہ سے افغان حکومت کو ناقابل اعتبار حلیف سمجھتا آیا۔ عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے علی احمد جلالی نے کہا کہ سابق…

ایپل کی نایاب دستاویز 12 کروڑ میں فروخت

نامور ٹیکنالوجیکل کمپنی ایپل کے کمپیوٹر ایپل-II کی نایاب دستاویز لاکھوں ڈالر میں فروخت ہوگئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 1980 میں اسٹیو جابز کی دستخط شدہ منوئل کو نیلامی کے ذریعے ایک خریدار نے 7 لاکھ 87 ہزار 484 امریکی ڈالرز (12 کروڑ 90 لاکھ…

افغان پاپ سنگر آریانہ سعید امریکی فوجی طیارے سے افغانستان سے نکلنے میں کامیاب ہوگئیں

افغان پاپ سنگر آریانہ سعید امریکی فوجی طیارے کے ذریعے افغانستان سے نکلنے میں کامیاب ہوگئیں۔ ترکی پہنچ کر ایک بیان میں آریانہ نے کہا کہ کچھ دنوں کی پریشانی کے بعد اب وہ بالکل خیریت سے ہیں۔ سفارتخانے کا کہنا ہے کہ امریکی حکومتی نمائندے…

پاکستان کے خلاف سیریز کھیلیں گے، تیاری شروع کردی ہے، افغان کرکٹ بورڈ

افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکیٹو آفیسر حامد شنواری نے کہا ہے کہ افغان ٹیم پاکستان کے خلاف سیریز کھیلے گی، ہم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلنے کے بھی متمنی ہیں۔ انکا مزید کہنا تھا کہ ان کی ٹیم پاکستان کے خلاف سیریز شیڈول کے مطابق کھیلے گی،…

اشرف غنی کے امریکا میں مقیم بیٹے کا افغان سیاسی صورتحال پر تبصرے سے انکار

جلاوطن اور مفرور سابق افغان صدر اشرف غنی کے بیٹے طارق غنی نے اپنے والد کی حکومت کے خاتمے اور کابل پر طالبان کے قبضے کے حوالے سے کسی بھی تبصرے سے انکار کیا ہے۔ایک برطانوی اخبار کے مطابق امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کے ایک اعلیٰ طبقے کے…

ٹیکس اہداف: پنجاب نے سندھ کو پیچھے چھوڑ دیا

پنجاب حکومت کی تین سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کردی گئی ہے جس کے مطابق صوبائی ٹیکس اہداف میں پنجاب نے سندھ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ٹیکس وصولیوں میں 36.8 فیصد اضافہ کیا، جبکہ اس کے مقابلے میں تین سال…

کراچی: ڈاکٹر عاصم کی اہلیہ سرطان کے باعث انتقال کرگئیں

سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم حسین کی اہلیہ ڈاکٹر زریں عاصم علالت کے باعث کراچی میں انتقال کر گئیں۔ وہ سرطان کے عارضے میں مبتلا تھیں۔ ڈاکٹر زریں کی نمازِ جنازہ اتوار کو بعد نمازِ عصر سپر ہائی وے لنک روڈ پر ضیاء الدین یونیورسٹی کیمپس میں ادا…

گوجرانوالا میں لڑکی کو چھیڑنے سے منع کرنے پر بااثر افراد کا 3 بھائیوں پرتشدد

گوجرانوالا کے علاقے ڈوگراں والا میں لڑکی کو چھیڑنے سے منع کرنے پر بااثر افراد نے لڑکی کے تین بھائیوں کو ڈیرے پر لے جاکر تشدد کا نشانہ بنایا۔ ویڈیو منظر عام پر آنے پر پولیس نے تین ملزمان گرفتار کرلیے۔ واقعے کا مرکزی ملزم فرار ہوگیا۔…

خیبر پختونخوا میں ساڑھے 16 لاکھ سے زائد افراد کی ویکسی نیشن مکمل

محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق صوبے میں 16 لاکھ 58 ہزار 405 افراد کی کورونا ویکسی نیشن کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے۔ پشاور سمیت صوبے بھر کے اسپتالوں میں کورونا ویکسی نیشن کا سلسلہ جاری ہے، محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں…

نواز شریف جلد واپس آکر حکمرانوں کا احتساب کریں گے، حمزہ شہباز

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی صدر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ نواز شریف جلد واپس آکر موجودہ حکمرانوں کا احتساب کریں گے۔کامونکی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت تین سال کی ناکامیوں کا ملبہ سابقہ حکومت پر…

وزیر خارجہ کا افغان شہریوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانے پر زور

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان میں طالبان کے کنٹرول سنبھالنے کے بعد وہاں شہریوں کی سیکیورٹی اور حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ترک وزیر خارجہ میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں…

کراچی: کورونا کیلئے مختص وارڈز میں 50 فیصد سے زائد گنجائش

کراچی کے سرکاری و نجی اسپتالوں میں کورونا کے لیے مختص وارڈز میں 50 فیصد سے زائد مریضوں کی گنجائش موجود ہے۔محکمہ صحت کے حکام کے مطابق کراچی کے سرکاری و نجی اسپتالوں میں کورونا کے لیے مختص وارڈ میں 552 وینٹی لیٹرز میں سے 287 پر مریض موجود…

الیکشن کمیشن کا آئی ٹی کا نیا نظام اور شعبہ قائم کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) بھی جدید ٹیکنالوجی کی جانب گامزن ہے، جہاں اس نے آئی ٹی کا نیا نظام اور شعبہ قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے شعبے کے لیے معروف آئی ٹی ماہرین رکھے جائیں گے، جدید خطوط پر ڈیٹا سینٹر…

طالبان کی فتح سے سمیع الحق کا خواب پورا ہوگیا، حامد الحق

جمیعت علماء اسلام (س) اور دفاع پاکستان کونسل کے سربراہ مولانا حامد الحق حقانی کا کہنا ہے کہ عالمی برادری طالبان حکومت کو تسلیم کرکے دنیا کو پر امن بنائے، طالبان کی فتح سے مولانا سمیع الحق کا خواب پورا ہوگیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو…