مریم نے کہا 45 لاکھ، شہباز گِل نے سُنا 45 کروڑ
مریم اورنگزیب نے کہا 45 لاکھ مگر شہباز گِل نے سُنا 45 کروڑ، معاملہ پینتالیس لاکھ کا تھا لیکن پینتالیس کروڑ تک پہنچ گیا، سننے والے الجھ کر رہ گئے ہیں۔مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ تین اعشاریہ تین…