جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

شاہین شاہ مستقبل کے ’شہنشاہِ کرکٹ‘ ہوں گے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرنے والے شاہین شاہ آفریدی کے پرستاروں میں شامل ہوگئے۔شاہین شاہ آفریدی پاکستان کی جانب سے تیز ترین 50 وکٹیں مکمل کرنے والے بولرز کی…

پاکستان میں جیولین تھرورز کی تلاش

پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن نے جیولین تھرورز کے لیے خصوصی کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں ایتھلیٹس کو جدید ٹریننگ دی جائے گی۔ایتھلیٹ ارشد ندیم کی بین الاقوامی مقابلوں اور خاص طور پر ٹوکیو اولمپکس میں عمدہ پرفارمنس کے بعد پاکستان میں…

دفتر خارجہ کی ہریانہ میں تاریخی مسجد کی شہادت پر شدید مذمت

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد نے ہریانہ میں تاریخی بلال مسجد کی شہادت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری مسلمانوں کے انسانی حقوق کی منظم خلاف ورزیوں پر بھارت کو کٹہرے میں کھڑا کرے۔دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار احمد نے…

بولرز نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا، براتھ ویٹ

ویسٹ انڈیز کے کپتان براتھ ویٹ کا کہنا ہے کہ سیریز میں ہمارے بولرز نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا ۔براتھ ویٹ نے بتایا کہ جیڈن سیلز نے پہلے ٹیسٹ میں اچھی بولنگ کی۔اس کے علاوہ کیمار روچ نے بولنگ کے ساتھ بیٹنگ میں بھی اچھی پرفارمنس دکھائی…

شاہین شاہ نے بولنگ میں ریکارڈ بنا دیا

پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی دو میچز کی ٹیسٹ سیریز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی فاسٹ بولر بن گئے۔ویسٹ انڈیز کیخلاف مین آف دی میچ اور مین آف دی سیریز قرار پائے شاہین شاہ آفریدی نے دو میچز میں 18 وکٹیں حاصل…

کراچی: کورنگی میں مبینہ مقابلہ، 2 دہشتگرد گرفتار

کراچی کے علاقے کورنگی، زمان ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ہے جس کے بعد 2 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ایس ایس پی کورنگی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، جن کے قبضے سے دستی بم اور 2 پستول برآمد ہوئے ہیں۔انہوں…

سوئی سدرن نے تقریباً 2 ہزار ملازمین فارغ کردیے

سوئی سدرن نے تقریباً 2000 ملازمین فارغ کردیے۔ حکم نامے کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم کے بعد آرڈیننس کے تحت بحال ملازمین فوری طور پر فارغ کیے گئے۔ سپریم کورٹ نے گزشتہ ہفتے پیپلز پارٹی دور کا ’’برطرف ملازمین بحالی ایکٹ 2010‘‘ کالعدم قرار دیا…

پنجاب میں کورونا کی چوتھی لہر میں شدت آگئی

پنجاب میں کورونا کی چوتھی لہر میں شدت آگئی۔ لاہور میں مثبت کیسز کی شرح ساڑھے بارہ فیصد تک پہنچ گئی جبکہ راول پنڈی میں شرح چودہ فیصد رہی۔راولپنڈی میں مزید تین علاقوں میں تیس اگست تک لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ادھر کراچی میں چوبیس گھنٹوں کے…

افغانستان میں روسی فوج نہیں بھیجیں گے، پیوٹن

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اعلان کیا ہے کہ روس افغانستان میں اپنی فوج تعینات نہیں کرے گا۔ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ افغانستان کے داخلی معاملات میں مداخلت کا کوئی ارادہ نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ یو ایس ایس آر کی شکست سے سبق سیکھ چکے ہیں۔ادھر…

پیپلز پارٹی بھٹو کے پاکستان کے لیے کام کرتی ہے، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی بھٹو کے پاکستان کے لیے کام کرتی ہے، پی ٹی آئی نئے پاکستان کا نعرہ لگاتی ہے، ہم جناح کے پاکستان کا نعرہ لگاتے ہیں۔ ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے…

افغانستان سے منشیات اور دہشتگردی کی روک تھام کی کوششوں پر روس چین اتفاق

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور ان کے چینی ہم منصب شی جن پنگ نے اتفاق کیا ہے کہ دونوں ملک طالبان کے قبضے کے بعد افغانستان سے ابھرنے والے "خطرات" سے نمٹنے کے لیے کوششیں تیز کریں گے۔کریملن سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک فون کال پر دونوں…

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان نے دوسری اننگز 176 رنز پر ڈکلیئر کردی

جمیکا ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان نے اپنی دوسری اننگز 176رنز 6 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کردی اور ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 329 رنز کا ہدف دے دیا۔اس سے قبل ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 150 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی، شاہین شاہ آفریدی نے…

اعلیٰ سول و عسکری قیادت کا اجلاس، افغانستان کی صورتحال پر مشاورت

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اعلیٰ سول اور عسکری قیادت کا اجلاس ہوا جس میں افغانستان اور خطے کی صورت حال کے بارے میں مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں اعلیٰ سول اور عسکری قیادت نے شرکت…

پسماندہ علاقوں کی تعمیرِ نو حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پسماندہ علاقوں کی تعمیرِ نو حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور کے شاہ کام چوک فلائی اوور کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عثمان بزدار کا کہنا تھا…

وفاقی کابینہ کی ڈاکٹر اشفاق کو چیئرمین ایف بی آر تعینات کرنے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے ڈاکٹر اشفاق کو چیئرمین ایف بی آر تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ اس سے قبل وہ ڈی جی انٹرنیشنل ٹیکسز بھی رہے ہیں۔ ڈاکٹر اشفاق پنجاب یونیورسٹی سے انگلش میں ماسٹر کی ڈگری رکھتے ہیں۔ انہوں نے جاپان سے ایم ایس اکنامک پالیسی کی…

براہِ راست سفر کی اجازت، پاکستانی سفارتخانے کا سعودی فیصلے کا خیرمقدم

سعودی دارالحکومت ریاض میں پاکستانی سفارت خانے نے پاکستان سے براہِ راست سعودی عرب سفر کی اجازت کا خیر مقدم کیا ہے۔سعودی حکام کے مطابق وہ لوگ پاکستان سے سعودی عرب کا سفر کرسکتے ہیں جو سعودی عرب کا رہائشی پرمٹ ’’اقامہ‘‘ رکھتے ہوں۔سعودی حکام…

پی سی بی نے پاک افغان کرکٹ سیریز ملتوی ہونے کی تصدیق کردی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والی کرکٹ سیریز ملتوی ہونے کی تصدیق کردی۔پی سی بی کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک افغان سیریز افغانستان کرکٹ بورڈ کی درخواست پر ملتوی کی گئی ہے،…

مارکیٹ میں آسانی سے دستیابی کیلئے دواؤں کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری

حکومت نے 8 دواؤں کی قیمتیں بڑھانے کی منظوری دے دی، جس کے بعد یہ دوائیں باآسانی مارکیٹ میں دستیاب ہوں گی۔سرکاری ذرائع کے مطابق مخصوص امراض کی ان دواؤں کی قیمت کم تھی۔کم قیمت ہونے کی وجہ سے دوا ساز اداروں نے انہیں بنانا چھوڑ دیا تھا اور ان…

وزیراعلیٰ سندھ پنجاب پر الزام لگانے کے بجائے سندھ میں پانی چوری روکیں، مونس الہٰی

وفاقی وزیر آبی وسائل مونس الہٰی کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ سندھ پنجاب پر الزام لگانے کے بجائے سندھ میں پانی چوری روکیں۔ وفاقی وزیر آبی وسائل نے سندھ کو کم پانی ملنے کے وزیراعلیٰ سندھ کے الزام پر ردعمل دے دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ مراد علی شاہ…

افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی، طالبان کی یقین دہانی

طالبان نے پاکستان کو یقین دہانی کروائی ہے کہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔ جیونیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ترجمان طالبان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا تھا کہ ہم نے دنیا کو باور کروایا ہے اور کروارہے ہیں کہ افغانستان سے…