جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 200 روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کم ہو کر 1 لاکھ 9 ہزار 800 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قدر 171 روپے کم ہو کر 94 ہزار 136…

تبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر روپے کے مقابلے میں 47 پیسے گری ہے۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 165 روپے 81 پیسے ہے۔اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 40 پیسے کم ہو کر 166 روپے 40 روپے…

یورپین یونین کابل سے شہریوں کے انخلاء میں تعاون پر پاکستان کی شکرگزار

یورپین یونین نے کابل سے شہریوں کے انخلاء میں تعاون پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اس حوالے سے یورپین کونسل کے سربراہ چارلس مشل نے آج وزیراعظم پاکستان عمران خان کو ٹیلیفون کیا اور ان سے خطے میں سیکیورٹی کی تازہ صورتحال پر گفتگو اور…

پاکستان کرکٹ کے لیے میرے پاس کئی منصوبے ہیں، رمیز راجا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نئے چیئرمین رمیز راجا نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کے لیے میرے پاس کئی منصوبے ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم ہاؤس سے چیئرمین پی سی بی بنانے کا بتایا گیا ہے۔رمیز راجا…

کابل سے اپنے اور ہمسایہ ممالک کے شہریوں کا انخلا کا مرحلہ مکمل کرلیا، بیلجیئم

بیلجیئم کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اس نے افغانستان کے دارالحکومت کابل سے اپنے اور ہمسایہ ممالک کے شہریوں کے انخلاء کا مرحلہ مکمل کر لیا ہے۔ یہ اعلان بیلجیئم کے وزیراعظم الیگزینڈر دی کرو نے دیگر وفاقی وزراء کے ہمراہ برسلز میں ایک پریس…

بھارت افغانستان کے داخلی معاملات میں مداخلت نہ کرے، طالبان رہنما

طالبان رہنما شہاب الدین دلاور نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ نئی دہلی افغانستان کے داخلی معاملات میں مداخلت نہ کرے۔ کابل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہاب الدین دلاور کا کہنا تھا کہ بھارت جان لے گا طالبان حکومتی امور آسانی سے چلاسکتے ہیں۔ …

رمیز راجا چیئرمین پی سی بی مقرر

وزیراعظم عمران خان نے رمیز راجا کی بطور چیئرمین پی سی بی تقرری کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم آفس نے رمیزراجا کو فون کرکے چیئرمین پی سی بی بنانے کی اطلاع دی۔سابق کپتان رمیز راجا نے غیر ملکی ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ…

نیرج چوپڑا ارشد ندیم پر بےبنیاد الزام عائد کرنے پر اپنے ہی میڈیا پر برس پڑے

ٹوکیو اولمپکس کے بھارتی گولڈ میڈلسٹ نیرج چوپڑا نفرت انگیز بھارتی میڈیا پر برس پڑے۔ ارشد ندیم نے ایتھلیٹ نیرج چوپڑا کا جیولن (نیزہ) اپنے پاس رکھنےکو بےبنیاد قرار دے دیا۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم آفس کے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر…

افغانستان، ننگرھار ریجنل اسپتال میں چار جڑواں بچوں کی پیدائش

مشرقی افغانستان کے صوبے ننگرہار کے ایک اسپتال میں ماں نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دیا ہے۔گورنمنٹ میڈیا آفس کے ایک بیان کے مطابق ایک ماں نے ننگرہار ریجنل اسپتال میں چار بچوں کو جنم دیا جن میں تین لڑکے اور ایک لڑکی شامل ہے۔سابق افغان آرمی…

لاہور: ماں کیساتھ زیادتی کا شکار ہوئی لڑکی حافظِ قرآن ہے

لاہور کے علاقے چوہنگ میں اجتماعی زیادتی کا شکار ہوئی ماں بیٹی نے پولیس کو بیان قلم بند کرا دیا، پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی حافظِ قرآن اور اس کی ماں دل کی مریضہ ہے۔متاثرہ خاتون کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ رکشہ والے سے لاہور کے علاقے…

نوشہرو فیروز: چھیڑنے پر خاتون نے پولیس اہلکار کو پیٹ دیا

سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز کے علاقے ٹھیانی میں ایک خاتون نے سادہ لباس میں موجود پولیس اہلکارکی پٹائی کر دی۔مذکورہ خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ وہ سڑک پر جا رہی تھی کہ اس سادہ لباس پولیس اہلکار نے اس سے بدتمیزی اور چھیڑ چھاڑ کی۔نوشہرو…

اب افغانستان میں امن قائم ہونا چاہیئے: طالبان رہنما مولوی شہاب الدین

طالبان رہنما مولوی شہاب الدین کا کہنا ہے کہ اب افغانستان میں امن قائم ہونا چاہیئے۔یہ بات کابل میں منعقدہ نیوز کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے طالبان رہنما مولوی شہاب الدین نے کہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ ملک ہمارا ہے، اس کی ترقی و خوش حالی…

افغانستان میں امن کی بحالی پر GCC ممالک کا زور

خلیجی تعاون کونسل (جی سی سی) کے ممالک کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں شامل ممالک نے افغانستان میں امن و استحکام کی بحالی پر زور دیا۔خلیجی تعاون کونسل (جی سی سی) کی جانب سے جاری کیئے گئے اعلامیئے میں کہا گیا ہے کہ تمام فریق جامع مصالحت…

پی این ایس ذوالفقار کا دورۂ جدہ

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار نے سعودی عرب کی بندر گاہ جدہ کا دورہ کیا ہے۔پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق جدہ کی بندر گاہ آمد پر میزبان بحریہ اور پاکستانی سفارتی حکام نے پاک بحریہ کے جہاز کا پرتپاک استقبال کیا۔اس موقع پر سعودی…

شاہین شاہ مجھے حیران کردیتا ہے، وقار یونس

قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ کبھی کبھی انہیں اپنی صلاحیتوں سے شاہین شاہ آفریدی حیران کردیتے ہیں۔شاہین شاہ کیلئے بولنگ کوچ کی جانب سے تعریفی ٹوئٹ کی گئی جس میں انہوں نے شاہین شاہ کے ساتھ بیٹھے ایک تصویر شیئر…

سندھ میں حکمرانوں کی کارکردگی صفر ہے، زرتاج گل

وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کا کہنا ہے کہ سندھ میں حکمرانوں کی کارکردگی صفر ہے،کراچی گندگی کا گڑھ بن چکا ہے۔ زرتاج گل نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کشمیر کا سفیر بن کر مسئلہ اجاگر کیا اور مودی کا چہرہ بےنقاب کیا، وزیراعظم نے…

لاہور: ہوٹل میں خاتون سے زیادتی، وزیر اعلیٰ کا تحقیقات کا حکم

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور کے ایک ہوٹل میں خاتون سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔عثمان بزدار نے سختی سے ہدایت کی کہ واقعہ میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کرکے قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے،انہوں نے کہاکہ…

وزیراعظم آج حکومتی کارکردگی پیش کریں گے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج سہ پہر تین بجے حکومت کی کارکردگی پیش کریں گے۔فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم تمام وزارتوں کی کارکردگی پیش کریں گے جو نئی روایت ہے، ہم اپنی 3 سالہ…

سعودیہ میں روسی کلاشنکوف کی فیکٹری لگانے کی تیاریاں

سعودی عرب میں روس کے مشہور و معروف ہتھیار کلاشنکوف کی فیکٹری لگانے کی تیاریاں جاری ہیں۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب اور روس کے درمیان جدید ترین کلاشنکوف کی تیاری کے لیے مذاکرات ہوئے ہیں۔مذاکرات کے دوران سعودی عرب میں روسی کلاشنکوف کی…

چیئرمین PCB احسان مانی کی مزید کام سےمعذرت

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے مزید کام کرنے سے معذرت کرلی۔جیو نیوز کے ساتھ فون پر بات کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے اپنے فیصلے کی تصدیق بھی کی ۔جیو نیوز کی جانب سے ان سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ بطور…