ن ليگ کے صدر شہباز شریف کراچی پہنچ گئے
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کراچی پہنچ گئے۔ایئرپورٹ پر کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی، جہاں انہوں نے شہباز شریف کا استقبال کیا۔ شہباز شریف اپنے دورہ کراچی کے دوران سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں…