جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

لاہور: محکمہ صحت پنجاب کے 7 افسران کے خلاف انکوائری کا حکم

چیف سیکریٹری پنجاب نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ہدایت پر محکمہ صحت کے 7 افسروں کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا، افسروں پر اختیارات سے تجاوز اور جعلی فرمز کو ٹھیکوں کی مد میں سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔ایس اینڈ…

نااہل اپوزیشن حکومت کی خوش قسمتی ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپوزيشن کو نااہل اور حکومت کے لیے اسے خوش قسمتی قرار دے دیا۔جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ یہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ غیر سنجیدہ اور نااہل اپوزيشن ملی۔فواد چوہدری…

پانی کی تقسیم میں بدانتظامی عوامی غصے کو جنم دے رہی ہے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت حقِ روزگار پر اسی طرح ڈاکا مارتی رہی تو پورا سندھ سڑکوں پر ہوگا، پانی کی تقسیم میں بدانتظامی عوامی غصے کو جنم دے رہی ہے۔ نواب شاہ میں پیپلز پارٹی کے…

اگست میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا امکان ہے، وزارت خزانہ

وزارت خزانہ نے ماہانہ اقتصادی رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق اگست میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، اگست میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی 9 فیصد سے زائد ہو سکتی ہے۔وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں چینی، سویابین،…

کراچی میں جمعہ اور اتوار کو کاروبار بند رہے گا، محکمہ داخلہ سندھ

محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں کورونا وائرس کی ایس اوپیز سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا، کراچی میں جمعہ اور اتوار کو کاروبار بند رہے گا، جبکہ حیدرآباد میں جمعے اور ہفتے کو کاروبار بند رکھا جائے گا۔محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق ریسٹورنٹس میں…

راولپنڈی: 5 سالہ بچی نالے میں ڈوب کر جاں بحق

راولپنڈی کے علاقے ڈھوک اعوان میں پانچ سال کی بچی نالے میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔اہل علاقہ کے مطابق بچی بارش کے پانی کا بہاؤ دیکھنے گئی تھی، پھسل کر نالے میں گرگئی۔دوسری جانب بچی کی لاش نکالنے کے لیے ریسکیو 1122 کا عملہ موقع پر پہنچ…

سندھ کو دیوار سے لگایا جارہا ہے: بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بظاہر سندھ کو منظم منصوبہ بندی کے تحت دیوار سے لگایا جارہا ہے۔نوابشاہ میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے پارٹی عہدیداران، اراکین اسمبلی اور کارکنان نے ملاقات کی۔زرداری ہاؤس…

بلاول بھٹو کا دورہ نوابشاہ: قاضی احمد پُل پر پی پی استقبالیہ کیمپ قائم

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے دورہ نواب شاہ کے لیے قاضی احمد پُل پر پی پی استقبالیہ کیمپ قائم کیا گیا ہے۔قاضی احمد پُل پر پی پی کارکنوں اور سندھ ایکشن کمیٹی کے کارکنان کا آمنا سامنا ہوا، پی پی کارکنوں اور سندھ ایکشن کمیٹی کارکنان نے…

ریاست لوزیانا کو بڑے سمندری طوفان کا خطرہ

امریکی ریاست لوزیانا کو طوفان کیٹرینا کے 16 سال مکمل ہونے کے دن ایک اور بڑے طوفان آئیڈا کا سامنا ہے۔ذرائع کے مطابق طوفان کے پیش نظر ساحلی شہروں سے انخلا کا عمل جاری، نیو اورلینز ایئرپورٹ پر آج کی تمام پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔نیشنل…

تھر پارکر: 14 سالہ لڑکی کی درخت سے لٹکی لاش ملی

سندھ کے قحط سالی کا شکار ضلع تھر پارکر میں واقع ایک گاؤں قاسبو میں 14 سال کی لڑکی کی درخت سے لٹکی ہوئی لاش ملی ہے۔تھر پارکر پولیس کے مطابق لڑکی کی لاش کو درخت سے اتار کر پوسٹ مارٹم کے لیے ننگر پارکر کے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔تھر پارکر…

بی ایس آنرز کیلئے انٹری ٹیسٹ کا آغاز

پاکستان ہائر ایجوکیشن کمیشن( ایچ ای سی) کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ بی ایس آنرز میں داخلوں کے لیے انٹری ٹیسٹ کا آغاز ہوگیا ہے۔ ایچ ای سی کا کہنا ہے کہ بی ایس آنرز کی ڈگری حاصل کرنے کے لیے یونیورسٹی میں داخلہ لینے کے لیے انڈر…

ملتان :بزدار کی آمد، قناتیں لگا کر کچرا چھپا دیا گیا

ملتان میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے روٹ پر موجود کچرا ضلعی انتظامیہ نے اٹھانے کے بجائے قناتیں لگا کر چھپا دیا ۔عثمان بزدار آج جب اپنی نجی رہائش گاہ سے ایئر پورٹ جانے لگے تو راستے میں ناندلہ چوک کے قریب سڑک کنارے کچرا اور عمارتی…

شہباز شریف سے سندھ، بلوچستان کے کسانوں کی ملاقات

کراچی کے دورے پر آئے ہوئے مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف سے کسان متحدہ محاذ سندھ بلوچستان کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ترجمان مسلم لیگ نون کے مطابق اس موقع پر شہباز شریف نے وفد سے گفتگو کے دوران کہا…

ڈی چوک دھرنے کے زہر آلود نتائج آج معاشرے کو زخمی کررہے ہیں: حسن مرتضیٰ

پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر  حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ ڈی چوک دھرنے کے زہر آلود نتائج آج معاشرے کو زخمی کررہے ہیں۔پنجاب اسمبلی میں پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ نے کہا کہ فیاض چوہان فردوس عاشق اعوان کے آنسوؤں سے عبرت…

فورٹ منرو کو سیاحتی مقام بنائیں گے: عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ فورٹ منرو کو سیاحتی مقام بنائیں گے اور یہاں کی تاریخی عمارتوں کو محفوظ بنائیں گے۔ضلع ڈیرہ غازی خان کے انتہائی مغربی حصّے اور بلوچستان و پنجاب کے سنگم پر واقع فورٹ منرو میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

عثمان بزدار ملتان سے بارکھان پہنچ گئے

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ملتان سے بلوچستان کے علاقے بارکھان پہنچ گئے جہاں وہ صوبائی وزیر سردار عبدالرحمٰن کھیتران کے گھر گئے۔عثمان بزدار نے صوبائی وزیر عبدالرحمٰن کھیتران کی والدہ کی وفات پر تعزیت کی جبکہ چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی…

امریکی ایئر فورس کی پرواز کابل سے اسلام آباد پہنچ گئی

افغانستان سے انخلا کے مسافروں کو لے کر امریکن ایئر فورس کی پرواز کابل سے اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق یو ایس ایئر فورس کی پرواز FEVER11 افغانستان سے غیر ملکی باشندوں اور افغانی شہریوں کو لے کر کابل سے روانہ ہوئی۔…

سندھ میں پانی کا مسئلہ سنگین ہوتا جارہا ہے: سید مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ  ہم سلیکٹڈ نہیں کہ مسائل کا علم نہ ہو، سندھ کو پینے کے پانی سے محروم کردیا گیا ہے اور اب سندھ میں پانی کا مسئلہ سنگین ہوتا جارہا ہے۔کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کھلی کچہری سے…

جلسے کا مقصد ملک کے مسائل اجاگر کرنا ہے، مولانا عبدالغفور حیدری

رہنما جے یو آئی (ف) مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک الائنس (پی ڈی ایم) کے کراچی میں آج ہونے والے جلسے کا مقصد ملک کے مسائل اُجاگر کرنا ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ اسٹیٹ…

ارسا پانی کی منصفانہ تقسیم نہیں کر رہا ، نثار کھوڑو

پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ ارسا پانی کی منصفانہ تقسیم نہیں کررہا ہے سندھ میں پانی کی شدید قلت ہے کاشتکار پریشان ہیں، کوٹری بیراج ڈاؤن اسٹریم میں پانی کا اخراج صفر ہے۔ایوان زراعت سندھ کے دفتر میں آبادگاروں…