آئی جی پنجاب کا تمام اضلاع میں ’اینٹی ویمن ہراسمنٹ اینڈ وائلینس سیل‘ قائم کرنے کا حکم
آئی جی پنجاب انعام غنی نے صوبے کے تمام اضلاع میں ’اینٹی ویمن ہراسمنٹ اینڈ وائلینس سیل‘ قائم کرنے کا حکم دے دیا۔ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ آئی جی پنجاب کی زیرصدارت ویڈیو لنک آر پی اوز کانفرنس ہوئی، جس میں خواتین کے خلاف جرائم کی…