جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

انضمام الحق کے بیٹے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، خود کو قرنطینہ بھی کرلیا

سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم انضمام الحق کے بیٹے کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ اپنے بیان میں انضمام الحق کا کہنا تھا کہ ان کے بیٹے کرکٹر ابتسام الحق کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے، جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ ساتھ میں…

مشیر ادارہ جاتی اصلاحات و کفایت شعاری ڈاکٹر عشرت حسین کا استعفیٰ منظور

ڈاکٹر عشرت حسین نے مشیر ادارہ جاتی اصلاحات و کفایت شعاری سے استعفیٰ دے دیا جو منظور کرلیا گیا ہے۔ صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر ڈاکٹر عشرت حسین کا استعفیٰ منظور کیا۔کابینہ ڈویژن نے ڈاکٹر عشرت حسین کے استعفے کی منظوری کا نوٹیفکیشن…

ویکسین نہ لگوانے والے لیسکو ملازمین کی تنخواہیں روک لی گئیں

لاہور کے لیے بجلی کی تقسیم کار کمپنی لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے کورونا ویکسین نہ لگوانے والے ملازمین کی تنخواہ  روک لی گئی۔ اس حوالے سے ترجمان لیسکو افشاں مدثر نے کورونا ویکسین نہ لگانے والے لیسکو ملازمین کی تنخواہ روکنے کی…

انخلا کے مسافروں کو لینے امریکن ایئر فورس کا طیارہ کویت سے اسلام آباد پہنچ گیا

افغانستان سے پاکستان پہنچائے گئے انخلاء کے مسافروں کو لینے کے لئے امریکن ایئر فورس کا ایک خصوصی طیارہ کویت سے اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کویت سٹی ایئرپورٹ سے اڑنے والی یو ایس اے ایف کی پرواز MOOSE44 نے منگل کی سہ…

افغانستان سے امریکی انخلاء، افغان باسکٹ بال ٹیم کی کپتان نے کیا کہا؟

افغان وہیل چیئر باسکٹ بال ٹیم کی کپتان نیلوفر بیات نےاپنے حالیہ انٹرویو میں افغانستان سے امریکا کے انخلا ء کے بعد سامنے آنے والے حالا ت پر اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ برطانوی جریدے سے گفتگو کرتے ہوئے نیلوفر بیات کا کہنا تھا کہ جب طالبان…

ڈیل اسٹین کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ڈیل اسٹین کا اس موقع پر کہنا تھا کہ بیس سال کرکٹ کھیلی، آج کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے رہا ہوں۔انہوں نےدوستوں، خاندان، ساتھی کرکٹرز، جرنلسٹ سب کا…

شاہد آفریدی پر بھارت میں تنقید

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز کرکٹر شاہد آفریدی افغان طالبان سے متعلق دیے گئے بیان کے باعث بھارت میں تنقید کی زد میں ہیں۔افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد وہاں کھیلوں بالخصوص کرکٹ کے مستقبل سے متعلق سوالات اٹھ رہے ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم…

آٹھویں تا دسویں نصاب میں سیرت النبی ﷺ شامل ہو گی: وزیرِ اعظم کو بریفنگ

وزیرِ اعظم عمران خان کو اعلیٰ تعلیم سے متعلق اجلاس میں بریف کیا گیا ہے کہ آٹھویں، نویں اور دسویں جماعتوں کے نصاب میں سیرت النبی ﷺ کی تعلیمات شامل کی جا رہی ہیں۔اسلام آباد میں وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت ملک میں اعلیٰ تعلیم کے…

امریکی افواج کے انخلا کے بعد افغانستان بھر میں جشن

امریکی افواج کے انخلا کے بعد افغانستان بھر میں جشن جاری ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خوست میں بڑی ریلی نکالی گئی جس میں امریکا اور نیٹو کا علامتی جنازہ بھی نکالا گیا۔ ریلی میں شریک افراد نے طالبان کے جھنڈے اٹھائے ہوئے تھے۔دوسری جانب قندھار…

استعفوں کے بغیر لانگ مارچ نہیں بنتا، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسمبلیوں سے استعفوں کے بغیر اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا لانگ مارچ نہیں بنتا، تاہم پی ڈی ایم کیلئے دعاگو ہوں۔ چیئرمین پی پی پی کا کہنا تھا…

افغانستان میں موجود تمام پاکستانیوں کو نکال لیا گیا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان سے آنے والے 155 امریکیوں میں سے اس وقت صرف 42 پاکستان میں ہیں، باقی واپس چلے گئے ہیں، دیگر بھی 2 دن میں چلے جائیں گے۔وفاقی وزیر فواد چودھری کی وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد…

لاہور: پہلے اینٹی ویمن ہراسمنٹ سیل کا قیام

لاہور میں پہلے اینٹی ویمن ہراسمنٹ اینڈ وائیلنس سیل کے قیام پر تیزی سے کام جاری ہے۔پنجاب پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اینٹی ویمن ہراسمنٹ اینڈ وائیلنس سیل لاہور میں لبرٹی خدمت مرکز کے عقب میں تعمیر کیا جا رہا ہے۔پنجاب پولیس کے ترجمان کے…

کالعدم تنظیم کے گرفتار دہشتگرد یوسف چانڈیو کا جوڈیشل ریمانڈ

لاڑکانہ کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے کالعدم تنظیم کے گرفتار دہشت گرد یوسف چانڈیو کا جوڈیشل ریمانڈ منظور کر لیا۔کالعدم تنظیم کے گرفتار دہشت گرد یوسف چانڈیو کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت لاڑکانہ میں پیش کیا گیا۔لاڑکانہ کی انسدادِ دہشت…

اسامہ بن لادن کے گارڈ کی افغانستان آمد

اسامہ بن لادن کی سیکیورٹی پر مامور خصوصی سیکیورٹی گارڈ محمد امین الحق کی افغانستان آمد ہوئی ہے۔افغانستان کی معروف اینکر بہشتا ارغند نے بھی ملک میں طالبان کے مکمل کنٹرول کے بعد افغانستان کو خیرباد کہہ دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں کہا…

لاہور: ٹرانسپورٹ، پیٹرول، ریسٹورنٹس سروسز ویکسینیشن سے مشروط

صوبہ پنجاب کے سب سے بڑے شہر لاہور میں کل سے ٹرانسپورٹ، پیٹرول اور ریسٹورنٹس میں سروسز کورونا ویکسینیشن سے مشروط ہوجائیں گی۔لاہور میں کل سے ویکسین نہ لگوانے والوں کو ٹرانسپورٹ، پیٹرول اور ریسٹورنٹس میں سروسز کی فراہمی بند ہو جائے…

پنجاب: فلیگ شپ منصوبے’ ویمن ان مائننگ‘ پر کام تیز

پنجاب کے محکمۂ معدنیات کے فلیگ شپ منصوبے ’ویمن ان مائننگ‘ پر تیزی سے کام جاری ہے۔ذرائع کے مطابق سالانہ ترقیاتی اسکیموں22-2021ء بالخصوص ’ویمن ان مائننگ‘ پر متعلقہ محکموں سے مشاورت کی گئی۔ایڈیشنل سیکریٹری معدنیات پنجاب سمیعہ سلیم نے اسکیم…

افغانستان میں چند سو ہمارے شہری موجود ہیں: برطانوی وزیرِ خارجہ

برطانوی وزیرِ خارجہ ڈومینک راب کا کہنا ہے کہ افغانستان میں اب بھی چند سو برطانوی شہری موجود ہیں۔جاری کیئے گئے ایک بیان میں برطانوی وزیرِ خارجہ ڈومینک راب نے کہا ہے کہ افغانستان میں موجود برطانوی شہریوں کو نکالنا چیلنج ہے۔افغانستان کا…

اقوام متحدہ کا طیارہ مزار شریف اترے بغیر اسلام آباد واپس

افغانستان پر طالبان کے مکمل کنٹرول کے بعد یہ پہلی بار ہوا ہے کہ اقوام متحدہ کا اسلام آباد سے جانے والا خصوصی طیارہ مزار شریف میں اترے بغیر واپس آگیا ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پرواز یو این او 356 ایچ منگل کی دوپہر ٹھیک 12 بجے اسلام…

خیر پور: لاپتہ طالبعلم کی لاش کھیت سے برآمد، زیادتی کا شبہ

سندھ کے شہر خیر پور میں نویں جماعت کے لاپتہ طالب علم کی لاش کھیتوں سے مل گئی۔طالب علم کے ورثاء کی جانب سے زیادتی کے بعد قتل کرنے کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے۔خیر پور پولیس کے مطابق طالب علم صدیق 2 روز قبل خیر پور کے علاقے احمد پور میں واقع…

سرفراز احمد نے خاتون صحافی کو چُپ کروادیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے بےجا بات کا بتنگڑ بنانے پر خاتون صحافی عالیہ رشید کو چُپ کروادیا۔سرفراز احمد کی اہلیہ نے سابق کپتان کے پاستہ بناتے ویڈیو شیئر کی تو قومی کرکٹرز سمیت ان کے مداح اس دلچسپ ویڈیو پر تبصرہ کیے بغیر…