ضیاء الحق کے دور میں افغان مہاجرین آئے آج تک بھگت رہے ہیں، ناصر شاہ
وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ضیاء الحق کے دور میں افغان مہاجرین آئے آج تک انہیں بھگت رہے ہیں۔اپنے بیان میں ناصر شاہ کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کا کام صرف جھوٹ بولنا ہے۔حالیہ ضمنی انتخاب سے متعلق بات کرتے ہوئے ان کا کہنا…