گوجرپورہ، 2 لڑکیوں سے اجتماعی زیادتی، ملزمان فرار
لاہور کے علاقے گوجرپورہ میں تین ملزمان نے دو لڑکیوں کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس کا کہنا ہے کہ تین ملزمان نے لڑکیوں کو شاہدرہ سےاغوا کیا اور گوجرپورہ لا کر کرول کھاٹی میں واقع فیکٹری میں زیادتی کا نشانہ بنایا۔لاہور میں…