جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

لاہور: ایکسپو ویکسینیشن سینٹر میں جعلی ڈیٹا انٹری پر مقدمہ درج

لاہور کے ایکسپو ویکسینیشن سینٹر میں جعلی ڈیٹا انٹری پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق  ملازم عبدالرحمان نے ایک شہری کی جعلی انٹری کی۔مقدمے میں کہا گیا ہے کہ ملزم کے خلاف 4 ہزار روپے لے کر ڈیٹا انٹری کی شکایت ملی تھی۔بشکریہ…

کراچی میں خواتین کی غیراخلاقی ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے والے ملزمان گرفتار

کراچی میں ایف آئی اے سائبر کرائم نے دو مختلف کارروائیوں میں 6 ملزمان گرفتار کرلیے، ملزمان خواتین کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنا کر اُنہیں بلیک میل کرتے تھے۔ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے کے مطابق موبائل بیلنس لوڈ کی دکان چلانے والا ملزم گرفتار…

بھارت :خاندان کی کفالت کا بوجھ، 8 سالہ بچہ رکشہ ڈرائیو بن گیا

بھارت کی ریاست آندھرا پردیش میں 8 سالہ بچے نے نابینا والدین اور چھوٹے بہن بھائیوں کے لیے ایثار و محبت کی مثال قائم کردی۔آندھرا پردیش کے شہر ’چیتو‘ کے 8 سالہ راجا گوپال ریڈی نے نابینا والدین اور چھوٹے بہن بھائیوں کی دیکھ بھال کے لیے…

فلپائن نے پاکستان سمیت 10 ممالک سے سفری پابندیاں ختم کردیں

فلپائن نے پاکستان سمیت 10 ممالک پر عائد سفری پابندیاں ختم کر دیں۔فلپائن کی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث لگائی گئی سفری پابندیوں میں نرمی کرتے ہوئے 10 ملکوں کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق ہفتے کو فلپائن کے صدر…

سعودی عرب: شہری آبادی پر حوثی ڈرون حملے کی کوشش ناکام

سعودی عرب میں حوثیوں کی ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔سعودی اتحادی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سعودی شہر خمیس مشیط کی شہری آبادی پر حوثی ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے۔ترجمان اتحادی افواج کا مزید کہنا ہے کہ اتحادی افواج کی…

پنجاب کے 15 شہروں میں طبی ادارے 12ستمبر تک بند کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے صوبے کے 15 شہروں میں طبی ادارے 4 تا 12 ستمبر بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔محکمہ صحت پنجاب کے اعلامیے کے مطابق صوبے کے 15 شہروں میں طبی ادارے آئندہ 9 روز کے لیے بند رہیں گے۔اعلامیے کے مطابق لاہور، راولپنڈی، گوجرانولہ، شیخوپورہ،…

طالبان سے رابطے پر عالمی سطح پر معاملہ زیرِ غور ہے: برطانوی وزیرِ خارجہ

برطانوی وزیرِ خارجہ ڈومینک راب کا کہنا ہے کہ افغان طالبان سے رابطے پر عالمی سطح پر معاملہ زیرِ غور ہے۔برطانوی وزیرِ خارجہ ڈومینک راب قطر کے دورے پر پہنچ گئے جہاں انہوں نے قطر کے امیر اور وزیرِخارجہ سے کابل ایئر پورٹ کے انتظامات سے متعلق…

کابل ایئر پورٹ امدادی پروازوں کیلئے کھول دیا گیا: قطری سفیر

افغانستان میں قطر کے سفیر کا کہنا ہے کہ تکنیکی ٹیم نے کابل ایئر پورٹ امدادی پروازوں کے لیے کھول دیا ہے۔یہ بات افغانستان میں قطر کے سفیر نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔قطری سفیر کے مطابق افغان حکام کے تعاون سے کابل ایئر پورٹ کے رن…

افغان عوام مزاحمت جاری رکھیں گے، احمد مسعود

افغانستان کی وادی پنج شیر میں مزاحمتی محاذ کے سربراہ احمد مسعود کا کہنا ہے کہ افغان عوام آزادی، انصاف کیلئے لڑ رہے ہیں، مزاحمت جاری رکھیں گے۔انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنج شیر میں مزاحمت اب تک مضبوطی سےجاری ہے، ہرات میں بھی خواتین…

گوجرانوالہ: ن لیگی ایم پی اے کیخلاف پودے چوری کرنے کا مقدمہ واپس لے لیا گیا

گوجرانوالہ میں مسلم لیگ ن کے ایم پی اے توفیق بٹ کے خلاف پودے چوری کرنے کا مقدمہ واپس لے لیا گیا۔ لیگی ایم پی اے کے خلاف 15 اگست کو ورلڈ ریکارڈ بنانے کے دوران ایک ہزار پودے چوری کرنے کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔پولیس کے مطابق پنجاب ہاؤسنگ…

حافظ آباد: عدالت میں ہتھکڑیاں لگے ملزمان پر فائرنگ، 3 جاں بحق ، 5 زخمی

حافظ آباد کی سیشن کورٹ میں پولیس کی حراست میں ہتھکڑیاں لگے پیشی پر آئے 5 افراد پر مخالفین نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہو گئے۔پولیس نے فائرنگ کرنے والے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزمان اسلحے…

پاکستان: کورونا سے مزید 79 افراد کا انتقال

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا کہنا ہے کہ پاکستان بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوان کورونا وائرس کے مزید 79 مریض انتقال کر گئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے…

اسلام آباد ایئر پورٹ پر PIA کے طیارے کو حادثہ

قومی ایئر لائن پی آئی اے کے ایئر بس طیارے کو اسلام آباد ایئر پورٹ پر حادثہ پیش آیا ہے۔ایئر لائن ذرائع نے پی آئی اے کے ایئر بس طیارے کو پیش آنے والے حادثے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ پش بیک کے دوران طیارے اور ٹگ ماسٹر کو جوڑنے…

ق لیگ کے مظہر عباس، MQM کے رانا امجد PPP میں شامل

پاکستان مسلم لیگ قاف سے تعلق رکھنے والے مظہر عباس اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما رانا امجد علی پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شامل ہو گئے۔بلاول ہاؤس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پاکستان مسلم…

کنٹونمنٹ انتخابات: PTI کی فوج تعیناتی کی درخواست مسترد

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں فوج تعینات کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ الیکشن کمیشن نے فوج کی تعیناتی کی درخواست مسترد کر تے ہوئے تحریکِ انصاف کو اپنے…

افغانستان سے انخلا کے مسافر اسلام آباد سے بیلجیئم ایئرفورس کی پرواز میں روانہ

افغانستان سے انخلا کے پاکستان پہنچائے گئے مسافروں کو لےکر بیلجیئم ایئر فورس کی پرواز اسلام آباد سے اگلی منزل پر روانہ ہوگئی ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق بیلجیئم ایئرپورٹ کی پرواز بی اے ایف 655 جمعہ کی شام قبرص سے اسلام آباد پہنچی تھی۔ …

کراچی: مختلف علاقوں میں پھر بارش شروع

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں بوندا باندی اور کہیں تیز بارش شروع ہو گئی ہے۔کراچی میں گلشنِ حدید، اسٹیل ٹاؤن، بن قاسم، پپپری کے علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی ہے جبکہ اسکیم 33 اور اطراف کے علاقوں میں ہلکی…

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح ساڑھے 12 فیصد ہو گئی: حمزہ شہباز

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر، مسلم لیگ نون کے رہنما حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہفتہ وار مہنگائی کی شرح ساڑھے 12 فیصد ہو گئی ہے۔لاہور کی بینکنگ کورٹ کے روبرو مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کا…

کراچی: مختلف علاقوں میں آج پھر بارش

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں بوندا باندی اور کہیں تیز بارش شروع ہو گئی ہے۔کراچی میں گلشنِ حدید، اسٹیل ٹاؤن، بن قاسم، پپپری کے علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی ہے جبکہ اسکیم 33 اور اطراف کے علاقوں میں ہلکی…

بلاول اور شہباز شریف میں ٹیلیفونک رابطہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ نون کے صدر، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔مسئلہ کشمیر کے معاملے پر اپوزیشن نے مشاور ت کرنے کا...ذرائع نے بتایا ہے کہ…