جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملاجلا دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا ہنڈریڈ انڈیکس 38 پوائنٹس کم ہو کر 46 ہزار 918 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں ہنڈریڈ انڈیکس 201 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ انڈیکس کی کاروباری…

چینی کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

چینی کی فی کلو ریٹیل قیمت 89 روپے 50 پیسے مقرر کی گئی لیکن ملک بھر کے شہری 115 روپے فی کلو خریدنے پر مجبور ہیں، چینی کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔چینی کی قیمت میں کمی لائیں گے، چینی کی ریٹیل قیمت مقرر کر کے اس پر…

عمران خان سیاسی تاریخ کے ناکام ترین سیاستدان ہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت ہر میدان میں ناکامی پر وقت سے پہلے الیکشن چاہتی ہے، لیکن انہیں کوئی سیاسی شہید کا تمغہ نہیں دے گا، اپوزیشن کے بیانات ہوائی فائر ہیں، عمران خان سیاسی تاریخ کے ناکام ترین سیاستدان…

بلاول سندھ کو کھا چکے، پنجاب میں ڈاکے کا منصوبہ ناکام ہوگا، فیاض چوہان

وزیر جیل خانہ جات اور ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کراچی سمیت سندھ کو کھا چکے ہیں، ہر جگہ ناکامی کے بعد یہ لاڈلا جنوبی پنجاب سے بھی ناکامی کا میڈل سجائے واپس جارہا ہے۔اپنے ایک بیان میں فیاض الحسن…

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کا اطلاق تمام صوبوں پر ہوگا۔ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے کہا الیکشن کمیشن کا حکم آگیا تو…

نئے مالی سال کا پہلا ماہ، ملکی قرض میں 1 ہزار 172 ارب کا اضافہ

نئے مالی سال کے پہلے مہینے میں حکومت پاکستان کا قرض 1 ہزار 172 ارب روپے بڑھا ہے۔ جولائی میں حکومت کا مقامی قلیل مدتی قرض ایک ہزار ارب روپے بڑھا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جولائی 2021ء میں حکومت پاکستان کا مقامی قرض 5 سو 61 ارب…

پاک بحریہ میں یوم دفاعِ پاکستان عقیدت و احترام سے منایا گیا

پاک بحریہ میں یوم دفاع پاکستان عقیدت و احترام سے منایا گیا، یہ دن مسلح افواج، شہدا، غازیوں اور قومی ہیروز کی عظیم قربانیوں کی یاد میں منایا گیا، جو 1965 کی پاک بھارت جنگ کے دوران اتحاد اور استقامت کے بے مثا ل جذبے کے ساتھ دشمن کے خلاف…

آج کراچی سے لوگ دبئی جاکر سرمایہ لگارہے ہیں، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج کراچی سے لوگ دبئی جا کر سرمایہ لگارہے ہیں، ہمیں اوور سیز پاکستانیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع دینے ہیں۔ نتھیا گلی میں ہوٹل کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ…

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اٹلی کے وزیر خارجہ کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اٹلی کے وزیر خارجہ نے ملاقات کی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آرمی چیف اور اٹلی کے وزیر خارجہ کی ملاقات میں افغانستان کے لیے…

ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے ٹیم کے انتخاب میں اختلافات ہیڈ کوچ کا عہدہ کھا گئے

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے ٹیم کے انتخاب میں اختلافات ہیڈ کوچ کا عہدہ کھاگئے۔ وسیم خان اور مصباح الحق کی ملاقات میں دونوں اپنے اپنے موقف پر ڈٹ گئے، ٹیم کے انتخاب میں مصباح الحق سے نہ مشاورت…

ملت، سرسید ایکسپریس حادثہ: نامزد ذمے داروں کیخلاف کارروائی نہ ہوسکی

ملت اور سرسید ایکسپریس کے حادثے کے نامزد ذمے داروں کے خلاف تاحال کارروائی نہیں ہوسکی۔گزشتہ روز سکھر ڈویژن میں ملت اور سرسید ایکسپریس کے درمیان حادثے کی انکوائری رپورٹ سامنے آئی تھی۔ذرائع کے مطابق حادثے کی انکوائری رپورٹ میں نامزد ریلوے…

نیب کا شہبازشریف کی بیٹی اور داماد کے اثاثے تحویل میں لینے کی کارروائی کا آغاز، ذرائع

قومی احتساب بیورو (نیب) نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کے اثاثے تحویل میں لینے کی کارروائی کا آغاز کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب نے رابعہ عمران اور علی عمران کے اثاثوں کی…

ڈی جی آئی ٹی الیکشن کمیشن کو الیکٹرونک ووٹنگ مشین کے بٹن کی حفاظت پر تحفظات

الیکشن کمیشن کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ الیکٹرونک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے بٹن میں کسی بھی طرح کا طاقتور گلو (Glue) ڈال کر اسے غیر فعال بنایا جاسکتا ہے۔وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی…

کونسا قہوہ کس مرض کا علاج ہے؟

طبی ماہرین کی جانب سے سبز چائے یعنی کہ قہوے کا استعمال تجویز کیا جاتا ہے جو کہ مجموعی صحت کے لیے بے حد مفید ہے، مگر یہ جاننا بھی لازمی ہے کہ کس جُز سے بنا قہوہ کس مرض کے لیے علاج ثابت ہوتا ہے۔انٹرنیشنل جرنل آف فوڈ سائنسز اینڈ نیوٹریشن…

رونالڈو نے مانچسٹر یونائیٹڈ میں واپسی کے بعد شرٹ کی تصویر شیئر کردی

دنیا بھر میں مقبول پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے انگلش فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ میں واپسی کے بعد اپنی شرٹ کی تصویر مداحوں کے ساتھ شیئر کردی۔رونالڈو کی واپسی پر مانچسٹر یونائیٹڈ کے مداح بھی بےحد خوش نظر آرہے ہیں اور انہوں نے جشن…

مصباح الحق کے عہدے سے مستعفی ہونے کی اندرونی کہانی

 مصباح الحق کے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مصباح الحق کی آج چیف ایگزیکٹو وسیم خان سے ملاقات ہوئی، وسیم خان نے مصباح الحق کو نیوزی لینڈ سیریز میں آرام کرنے کا کہا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مصباح…

شاہین شاہ آفریدی ICC کے پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ماہِ اگست کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو بھی نامزد کیا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے قومی فاسٹ بولر...ویسٹ انڈیز کیخلاف بہترین…

ایکٹیمرا انجیکشن کی کمی, وزارت صحت کی 2 متبادل دواؤں کےاستعمال کی اجازت

جان بچانے والی دوا ایکٹیمرا انجیکشن کی کمی کے پیشِ نظر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی اور وزارت صحت نے 2 متبادل دواؤں کےاستعمال کی اجازت دے دی۔وفاقی وزارت قومی صحت کی جانب سے ڈاکٹروں کو تازہ ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ترجمان کے مطابق دونوں ادویات…

مشترکہ مفادات کونسل نے بجلی پیداوار کا طویل مدتی پلان منظور کرلیا، حماد اظہر

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کاکہنا ہے کہ مشترکہ کا مفادات کونسل نے بجلی پیداوار کا طویل مدتی پلان منظور کرلیا ہے۔حماد اظہر نے بتایا کہ پلان کے تحت مستقبل میں طلب و رسد کی پروجیکشن دیکھ کر بجلی پیداکی جائے گی،مستقبل میں مسابقتی بنیادوں…

بلاول پہلے توبہ کریں، پھرہماری صفوں میں آجائیں، مولانا عبدالغفور حیدری

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اپنے موقف پر قائم ہے، بلاول بھٹو پہلے توبہ کریں، پھر ہماری صفوں میں آجائیں۔جے یو آئی ف کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے اپنے ایک بیان میں کہا…