سعودی عرب نے امارات، جنوبی افریقہ اور ارجنٹائن پر عائد سفری پابندیاں ختم کردیں
سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات، جنوبی افریقہ اور ارجنٹائن پر کورونا وائرس کی وجہ سے عائد عارضی سفری پابندیاں ختم کردی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ان ممالک میں رہنے والے سعودی شہری اب وطن واپس آسکیں گے۔ سعودی ایوی ایشن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے…