جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

قتل کا ملزم 17 سال بعد بری

سپریم کورٹ آف پاکستان نے 17 سال بعد قتل کے ملزم کو عدم شواہد کی بنا پر بری کر دیا۔سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں3 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔کراچی (اسٹاف رپورٹر )سینٹرل جیل میں قائم جوڈیشل...ٹرائل کورٹ نے…

یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈ کی اشیاء مہنگی ہوگئیں

یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک بار پھر مختلف برانڈ کی اشیاء مہنگی کر دی گئیں، نئی قیمتوں کا اطلاق بھی ہو گیا۔یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی طرف سے مختلف برانڈز کی مختلف اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق کپڑے دھونے…

نور مقدم قتل: ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواستِ ضمانت پر سماعت پھر ملتوی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں ملزم ظاہر جعفر کے والدین ذاکر جعفر اور عصمت جعفر کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین ذاکر جعفر اور عصمت…

پنجاب میں ڈینگی کے 17 نئے مریض رپورٹ

صوبۂ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 17 مریض رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 10 کا تعلق لاہور سے ہے۔سیکریٹری ہیلتھ پنجاب عمران سکندر بلوچ کے مطابق رواں سال پنجاب بھر سے اب تک ڈینگی کے 605 کنفرم کیسز سامنے آ چکے ہیں۔عمران سکندر…

بارسلونا کا میچ برابر، ہوم گراؤنڈ پر شکست سے بچ گیا

اسپینش فٹبال لیگ لالیگا میں گراناڈا اور بارسلونا کے درمیان میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1، 1 گول سے برابر ہوگیا، رونالڈ اراہوجو نے آخری لمحات میں گول کر کے بارسلونا کو ہوم گراؤنڈ پر شکست سے بچا لیا۔بارسلونا کے ہوم گراؤنڈ کیمپ ناو میں…

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ وزیرِ اعظم سے ملاقات کریگا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ کے اراکین پی سی بی کے پیٹرن انچیف وزیرِ اعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے، ملاقات نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوران ہونے کا امکان ہے۔ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان سے پاکستان ٹی ٹوئنٹی…

کرکٹ کو دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ بنادیا گیا ہے، شیخ رشید

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کرکٹ کو ایسا بنا دیا گیا ہے کہ یہ دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ خوابوں کی دنیا میں نہیں رہنا چاہیئے، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے جانے بعد واضح ہوگیا تھا…

نکاسی آب کے کام میں غفلت برداشت نہیں کروں گا، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ نکاسی آب کے کام میں غفلت برداشت نہیں کروں گا۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب کے مختلف شہروں میں حالیہ ہونے والی بارشوں پر واسا اور انتظامیہ کو الرٹ کردیا ہے۔عثمان بزدار  نے اپنے ایک…

پاکستانی قوم سے زیادہ کسی نے امن کیلئے قربانیاں نہیں دیں، وزیرِ اعلیٰ پنجاب

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے، پاکستانی امن پسند قوم ہے، پاکستانی قوم سے زیادہ کسی اور قوم نے امن کیلئے قربانیاں نہیں دیں، بھارت کا انتہا پسند انہ رویہ خطے میں امن کے لیے خطرہ ہے، مقبوضہ…

ویکسینیشن نہ کروانے والا ٹرمپ کا پیروکار ہے: عدالت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کورونا ویکسین لگوانے سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پیروکار قرار دے دیا۔کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے سے متعلق درخواست قابلِ سماعت…

دونوں بورڈز کیخلاف قانونی کارروائی کیلئےوکلا سےمشورہ کریں گے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دوروں کی منسوخی سے کروڑوں روپے کا نقصان ہوا، دونوں بورڈز کیخلاف قانونی کارروائی کیلئےوکلا سےمشورہ کریں گے۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے…

حکومت اداروں پرحملے کررہی ہے: احسن اقبال

مسلم لیگ نون کے رہنما و سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان کے اداروں پرحملے کر رہی ہے، نون لیگ کے لیے دہرا معیار بند کیا جائے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رہنما و سابق…

بدقسمتی سے مغربی بلاک اکٹھا ہو جاتا ہے، رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کا فیصلہ متوقع تھا، بدقسمتی سے مغربی بلاک اکٹھا ہوجاتا ہے، ہم ایشیائی بلاک بنائیں گے۔چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ آسٹریلیا بھی…

کیوی خواتین ٹیم کو ملی دھمکی غیر مصدقہ تھی، نیوزی لینڈ کرکٹ

انگلینڈ میں نیوزی لینڈ ویمن ٹیم کو ملنے والی دھمکی پر نیوزی لینڈ کرکٹ (این زیڈ سی) کا اپنے ردِ عمل میں کہنا ہے کہ تحقیقات کے بعد اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ دھمکی غیر مصدقہ تھی۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق انگلش کرکٹ بورڈ کو نیوزی لینڈ کرکٹ کے…

کراچی: حادثے میں نوجوان، زہر خورانی سے بچی جاں بحق

کراچی کے علاقے لانڈھی میں ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق ہوگیا جبکہ کورنگی میں گھر میں زہریلی چیز کھانے سے 3 سالہ بچی جاں بحق ہو گئی۔کراچی (اسٹاف رپورٹر) مختلف علاقوں میں چھت سے گر کر...رییسکیو ذرائع کے مطابق لانڈھی کی داؤد چورنگی کے…

کسی صورت بھی جام کمال کو وزیراعلیٰ نہیں دیکھ سکتے، ملک سکندر ایڈووکیٹ

اپوزیشن لیڈر بلوچستان اسمبلی ملک سکندر ایڈووکیٹ نے دوٹوک اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی صورت بھی جام کمال کو وزیراعلیٰ کے روپ میں نہیں دیکھ سکتے۔ملک سکندر ایڈووکیٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گورنر نے عدم اعتماد تحریک کیلئے اجلاس…

ایسا کوئی وزیر نہیں جو کرپٹ نہ ہو: شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ نون کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ملک میں کوئی ایسا وزیر نہیں جو کرپٹ نہ ہو، عوام خود دیکھ لیں کہ ملک میں کون کرپٹ ہے اور کون نہیں۔اسلام آباد میں مسلم لیگ نون کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان…

کھیرے، ادرک، لیموں سے بنی اسموتھی کے صحت پر جادوئی اثرات

طبی ماہرین کی جانب سے قدرتی اجزاء اور غذائیں ہمیشہ ہی سے انسانی جسم اور اس کے نظام کے لیے بہترین قرار دی جاتی ہیں جن کے استعمال سے بیش بہا فوائد حاصل کیے جا سکتے ہیں۔غذائی ماہرین کی جانب سے صحت سے متعلق پیش آنے والے متعدد مسائل کے حل کے…

سندھ میں مزید 19 کورونا مریض انتقال کر گئے

ملک بھر کی طرح صوبۂ سندھ میں بھی کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے دوران کیسز میں کمی آ رہی ہے۔محکمۂ صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سندھ بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث 19 افراد انتقال کر گئے۔کراچی میں کورونا کیسز کی شرح…

ہم انہیں ورلڈکپ میں سرپرائز دیں گے، شعیب اختر

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے انگلش بورڈ کی جانب سے سیریز منسوخ کرنے کے فیصلے پر کہا کہ ہم انہیں ورلڈکپ میں سرپرائز دیں گے۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کوچ وقار یونس نے انگلش بورڈ کے سیریز منسوخی کے فیصلے پر ردعمل میں کہا…