جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ایبسلوٹلی ناٹ کہیں گے تو اس کی قیمت بھی چکانا پڑے گی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے نیوزی لینڈ اور انگلینڈکی ٹیموں کے دورے ختم ہونے کے معاملے کو وزیراعظم عمران خان کے ایبسلوٹلی ناٹ کہنے سے جوڑ دیا۔کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں انہوں نے کہا کہ ایبسلوٹلی ناٹ کہیں گے تو اس…

انٹربینک میں ڈالر 20 پیسے سستا ہوگیا

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں منگل کو ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے کم ہو کر 168 روپے 52 پیسے ہے۔اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 70 پیسے کمی کے بعد 168 روپے 90 پیسے ہے۔ بشکریہ جنگ;} a…

وزیراعظم نے معاون خصوصی تابش گوہر کا استعفیٰ منظور کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی تابش گوہر کا استعفیٰ منظور کرلیا۔تابش گوہر پٹرولیم اور شعبہ پاور کے لیے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی تھے۔ انہوں نے کچھ عرصہ قبل اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔سابق معاون خصوصی پاور اور پٹرولیم تابش…

سترہ سال سے کم عم زائرینِ عراق کو ویکسینیشن سے استثنیٰ مل گیا

زائرین کی عراق روانگی کے معاملے پر سول ایوی ایشن (سی اے اے) نے وضاحتی خط جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ اب 17 سال سے کم عمر افراد کو کورونا وائرس کی ویکسینیشن کی شرط سے استثنیٰ حاصل ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے…

این اے 45 میں PTI امید وار نے پوسٹل بیلٹ میں رد و بدل کیا: تحقیقاتی رپورٹ

الیکشن کمیشن آف پاکستا ن میں این اے 45 میں مبینہ جعلی پوسٹل بیلٹ کے ذریعے دھاندلی کے معاملے کی سماعت کے دوران تحقیقاتی رپورٹ پیش کی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی امیدوار فخر زمان نے ڈی ایس پی محمدی خان کے ساتھ ملی بھگت سے پوسٹل…

گلوبل فنڈ کی پاکستان کو 36 آکسیجن پلانٹس کی فراہمی

وزراتِ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ عالمی ادارے گلوبل فنڈ نے پاکستان کو 36 آکسیجن پلانٹس کی فراہمی کی منظوری دے دی۔ وزراتِ صحت کے حکام کے مطابق آکسیجن جنریشن پلانٹس ملک کے مختلف اسپتالوں میں نصب کیئے جائیں گے۔وزراتِ صحت کے حکام کا یہ بھی…

کالم نویس ڈاکٹر ایس ایم معین قریشی کی نمازِ جنازہ ادا

کراچی میں گزشتہ روز انتقال کر جانے والے معروف مزاح نگار اور کالم نویس ڈاکٹر ایس ایم معین قریشی کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق سلطان مسجد فیز فائیو ڈیفنس میں نمازِ جنازہ ادا کی گئی جس کے بعد ڈاکٹر ایس ایم معین قریشی کی تدفین…

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

مقبوضہ کشمیر کے علاقے ادھم پور میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ذرائع کے مطابق حادثے میں ہیلی کاپٹر میں سوار دونوں پائلٹ زخمی ہوئے ہیں۔بھارتی پولیس کے مطابق خراب موسم اور شدید دھند ہیلی کاپٹر گرنے کی وجہ بنی ہے۔واضح رہے کہ…

نواز شریف کی جائیداد بیچنے کا حکم، نیب کا ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ جاری

قومی احتساب بیورو نے سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی جائیدادیں فی الفور فروخت کرنے کا حکم دے دیا، اس سلسلے میں متعلقہ ڈپٹی کمشنرز کو مراسلے جاری کر دیئے گئے ہیں۔نیب لاہور کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی سابق وزیرِ اعظم سے جرمانے…

اس سال اب تک پاکستان میں پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، یاسمین راشد

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ اس سال اب تک پاکستان میں کوئی پولیو کا کیس رپورٹ نہیں ہوا۔انہوں نے کہا کہ کورونا کے باوجود انسداد پولیو مہم جاری رکھی، مزید اقدامات کر رہے ہیں۔وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کینسر سے نبرد…

عثمان بزدار کو ڈوبنے سے عمران خان بچالیں گے، عظمیٰ بخاری

رہنمامسلم لیگ نون عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار کو ڈوبنے سے عمران خان بچالیں گے لیکن لاہور کو ڈوبنے سے بچانے والا کوئی نہیں۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ لاہور ڈوب جائے یا کچرا کنڈی بن جائے، عثمان بزدار کو نظر نہیں آئے گا ، پندرہ…

نیو یارک پراپرٹی کیس: زرداری کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیو یارک پراپرٹی کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کی عبوری ضمانت میں 7 اکتوبر تک توسیع کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ اور جسٹس عامر فاروق نے سابق صدر آصف علی زرداری کی نیو یارک پراپرٹی…

آرمی چیف سے یونانی سفیر کی ملاقات

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے یونان کے سفیر ایندریس پاپاستاورو نے ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ یونان کے سفیر ایندریس پاپاستاورو نے راولپنڈی میں جی ایچ کیو کا دورہ کیا جہاں انہوں…

کراچی: 4 بیمار ہاتھیوں کے جرمن ڈاکٹر سے معائنے کا حکم

کراچی کے سفاری پارک اور چڑیا گھر میں موجود 4 ہاتھیوں کی خراب صحت سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران سندھ ہائی کورٹ نے جرمن ڈاکٹر سے ہاتھیوں کے معائنہ کرانے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس عرفان سعادت نے درخواست کی سماعت کی۔دورانِ…

دورۂ انگلینڈ کی منسوخی پر بابر اعظم نے کیا کہا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے دورۂ انگلینڈ کی منسوخی پر کہا کہ  ہم نے ہمیشہ کرکٹ کے مفادات کو ترجیح دی، دوسرے ایسا نہیں کرتے۔وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے کرکٹ بورڈز کیخلاف…

انگلش کرکٹ دوستوں سے محروم ہوجائے گا، برطانوی صحافی

دورۂ پاکستان کی منسوخی پر برطانوی صحافی نے انگلش بورڈ کا دوہرا معیار بے نقاب کردیا اور کہا کہ ای سی بی کے دوہرے معیار کی وجہ سے انگلش کرکٹ دوستوں سے محروم ہوجائے گا۔دورہ پاکستان کی منسوخی پر برطانوی صحافی جارج ڈوبیل نے کہا کہ ای سی بی…

مون سون ہوائیں کل سے سندھ پر اثر انداز ہونگی

مون سون ہوائیں سندھ پر کل سے اثر انداز ہو سکتی ہیں، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ کہیں کہیں تیز بارش بھی ہو سکتی ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق مون سون سسٹم کے زیرِ اثر تھر پارکر، عمر کوٹ، سانگھڑ اور بدین میں 22 سے 25 ستمبر کے دوران بارشوں…

نارووال اسپورٹس سٹی ریفرنس، سماعت 6 اکتوبر تک ملتوی

احتساب عدالت اسلام آباد نے نارووال اسپورٹس سٹی ریفرنس کی سماعت کو 6اکتوبر تک ملتوی کر دیا۔احسن اقبال سمیت دیگر ملزمان نارووال اسپورٹس سٹی ریفرنس کی سماعت کے دوران اسلام آباد کی احتساب عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔مسلم لیگ نون کے رہنما و…

ملک میں جولائی تا 20 ستمبر منفی 17 فیصد بارشیں ریکارڈ

پاکستان میں جولائی سے 20 ستمبر تک منفی 17 فیصد بارشیں ریکارڈ کی گئیں، سندھ کی قسمت اچھی نہ رہی، صوبے میں معمول سے منفی 44 فیصد کم بارش ریکارڈ کی گئی۔محکمۂ موسمیات نے رواں سال پاکستان میں ہونے والی مون سون بارشوں کے اعداد و شمار جاری کر…

رواں ہفتے پاکستان اور بھارت میں بارشیں ہونگی، عالمی ماہر موسمیات

عالمی ماہرِ موسمیات جیسن نکولس کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے پاکستان کے علاوہ وسطی اور شمال مغربی بھارت کے مختلف مقامات پر بھی بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔جیسن نکولس کا کہنا ہے کہ ہوا کا ایک اور کم دباؤ خلیجِ بنگال میں رواں ہفتے کے آخر میں بن…