کنسلٹنٹ کوچ ورنن فلینڈر اکتوبر کے پہلے ہفتے لاہور پہنچیں گے
کنسلٹنٹ کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم ورنن فلینڈر اکتوبر کے پہلے ہفتے لاہور پہنچیں گے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ورنن فلینڈر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوسرے مرحلے میں موجود ہوں گے، ورنن فلینڈر پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے کھلاڑیوں کے ساتھ کام کریں…