بلوچستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں اضافہ، شرح 3.1 فیصد ہوگئی، محکمہ صحت
بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح میں اضافہ ہوا۔ کوئٹہ سے صوبائی محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق صوبے میں کورونا کے 349 ٹیسٹ ہوئے اور 11 افراد میں عالمی وبا کی موجودگی کی تصدیق کی گئی۔ محکمہ…