جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

عبدالقدوس بزنجو بلوچستان اسمبلی پہنچ گئے

وزیراعلیٰ بلوچستان کےعہدے کے لئے نامزد امیدوار عبدالقدوس بزنجو بلوچستان اسمبلی پہنچ گئے۔بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج صبح 10بجے ہوگا جس میں وزیراعلیٰ بلوچستان کا انتخاب کیا جائے گا۔اجلاس میں وزیراعلیٰ کیلئے نامزد امیدوار عبدالقدوس بزنجو…

کالعدم تنظیم کا احتجاج، گوجرانوالہ سے وزیر آباد تمام تعلیمی ادارے بند

گوجرانوالہ جی ٹی روڈ پر کالعدم تنظیم کے مظاہرین کے احتجاج کے سبب پورے شہر میں کاروباری سرگرمیاں معطل اور دکانیں بند ہیں، گوجرانوالہ سے وزیر آباد تک تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں آج چھٹی دی گئی ہے۔ کالعدم تنظیم کے مظاہرین…

پاکستان: کورونا وائرس کے مزید 659 کیسز، 17 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)…

عبدالقدوس بزنجو کی حلف برداری کا اعلامیہ جاری

گورنر ہاؤس نے میرعبدالقدوس بزنجو کی بطور وزیراعلیٰ تقریب حلف برداری کا اعلامیہ جاری کر دیا۔گورنر ہاؤس کے اعلامیے کے مطابق میر عبدالقدوس بزنجو وزیراعلیٰ کی حیثیت سے آج حلف اٹھائیں گے۔اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ گورنر ظہور احمد آغا میر…

کراچی، میٹرک کے نتائج کا اعلان آج ہوگا

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی (بی ایس ای کے)  دسویں جماعت (سائنس گروپ) (ریگولر)  برائے سال 2021 کے نتائج کا اعلان آج کرے گا۔ کراچ بھر میں سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ  پارٹ ٹو میٹرک (ایس ایس سی پارٹ ٹو) سائنس گروپ (ریگولر) برائے سال 2021 کے نتائج…

نسلہ ٹاور بیشتر مکینوں نے خالی کر دیا

سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر کراچی میں گرائے جانے والے نسلہ ٹاور کے بیشتر مکینوں نے عمارت کو خالی کر دیا ہے۔نسلہ ٹاور کے جو مکین اب بھی وہاں موجود ہیں وہ اپنا سامان سمیٹنے میں مصروف ہیں۔سپریم کورٹ آف پاکستان کی کراچی رجسٹری نے نسلہ…

لاہور: کالعدم تنظیم کے کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج

لاہور میں زبردستی اچھرہ بازار بند کروانے پر کالعدم تنظیم کے کارکنوں کےخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔ ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ 4 ملزمان گرفتار کرلیے گئے ہیں جبکہ فوٹیج کی مدد سے دیگر گرفتاریاں بھی کی جائیں گی۔ سادھوکی میں بھی…

کوئی عقل کے ناخن لے لیں، شعیب اختر، نعمان نیاز تنازع پر شہباز گِل برہم

وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گِل نے بھی استعفیٰ دیے جانے کے باجود شعیب اختر کو آف ایئر کرنے کے اعلان پر اظہارِ برہمی کیا ہے۔انہوں نے سرکاری ٹی وی کی جانب سےجاری بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کیا ہو…

فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی گرل فرینڈ کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش متوقع

دُنیا بھر میں مشہور پرتگالی اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگیز کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش متوقع ہے۔کرسٹیانو رونالڈو نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا رُخ کیا جہاں اُنہوں نے اپنے مداحوں کو  یہ خبر سُنائی۔A post…

افغانستان کے خلاف ٹیم تبدیل نہیں ہوگی، ثقلین مشتاق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کا کہنا ہے کہ افغانستان کے خلاف میچ کے لئے پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔ثقلین مشتاق کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا فائنل ہوا تو خوشی ہوگی، دونوں ٹیموں…

مہنگائی کے خلاف مختلف شہروں میں مظاہرے

مہنگائی کے خلاف (ن) لیگ اور جے یو آئی (ف) نے احتجاجی مظاہرے کئے۔ (ن) لیگ نے صوابی میں جلسہ اور ریلی نکالی۔ (ن) لیگ خیبرپختونخوا کے صدر امیر مقام نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نومبر میں مہنگائی کا نیا طوفان آنے والا ہے، قوم کو عوام دشمن…

ٹی 20 ورلڈکپ، آج پاکستان اور افغانستان کا مقابلہ ہوگا

پاکستانی کرکٹ شائقین کو قومی ٹیم کی ایک اور جیت کا انتظار ہے، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آج پاکستان کا مقابلہ افغانستان سے ہوگا۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جو کہ پاکستانی وقت کے مطابق رات 7 بجے شروع…

وزراء امن و امان پر متضاد بیان دے رہے ہیں، شہباز شریف

قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے الزام عائد کیا ہے کہ وفاقی وزراء امن و امان کی صورتِ حال پر متضاد بیانات دے رہے ہیں۔شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر کہتے ہیں وزیراعظم کالعدم جماعت سے 2020 میں ہونے والے معاہدے سے لاعلم ہیں، ملک میں افرا…

کراچی میں نسلہ ٹاور خالی کرنے کی مہلت ختم

کراچی میں نسلہ ٹاور کے مکینوں کو عمارت خالی کرنے کی مہلت ختم ہوگئی ہے، مکینوں کی جانب سے عمارت سے سامان کی منتقلی کا سلسلہ جاری ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کمشنر کراچی نے عمارت گرانے کے لیے کمپنیوں سے درخواستیں مانگ لی ہیں۔واضح رہے کہ سپریم…

کالعدم ٹی ایل پی کو سمجھانے کی بہت کوشش کی، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ ریاست نے ایک عرصے تک کالعدم تحریک لبیک کو بات چیت سے سمجھانے کی کوشش کی لیکن اس تنظیم نے تشدد کا راستہ اپنایا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ شواہد…

وزیراعلیٰ کا انتخاب، بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کل طلب

بلوچستان کے نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے صوبائی اسمبلی کا اجلاس کل انتیس اکتوبر کی صبح طلب کرلیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارتِ اعلیٰ کے لیے کاغذاتِ نامزدگی آج وصول کیے جائیں گے۔بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما عبدالقدوس بزنجو نے پی…

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کےتحت بجلی ڈھائی روپے مہنگی

مہنگائی کے ستائے عوام پر 39 ارب روپے سے زیادہ کا ایک اور بڑا جھٹکا لگانے کی تیاری کرلی گئی۔نیپرا نے کہا ہے کہ ستمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی ڈھائی روپے مہنگی ہوگی۔نیپرا حکام کے مطابق اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر…

شعیب اختر کے ساتھ پیش آئے واقعے کا نوٹس، تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

سرکاری ٹی وی کی انتظامیہ نے اسٹار فاسٹ بولر شعیب اختر کے ساتھ پروگرام میں پیش آنے والے واقعے کا نوٹس لے کر تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔شعیب اختر کے معاملے پر غور کے لیے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا…

کالعدم تنظیم پر پابندی سے متعلق الیکشن کمیشن کی وضاحت آگئی

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے کالعدم تنظیم پر پابندی میں کردار ادا کرنے سے متعلق وضاحت سامنے آگئی۔ ترجمان ای سی پی کا کہنا ہے کہ کہا جا رہا ہے کہ الیکشن کمیشن کالعدم جماعت پر پابندی لگانے میں کردار ادا نہیں کررہا۔ای سی…

برطانوی شہری کا شادی کی پیشکش کا منفرد انداز

ایک برطانوی شہری نے مچھلی کے شکار کے دوران اپنی گرل فرینڈ کو شادی کی پیشکش کردی۔ جوناتھن سوئفٹ نے اپنی گرل فرینڈ کو شادی کا پیغام دینے کے لیے ایک بڑے ہی دلچسپ موقع کا انتظار کیا اور یہ موقع اس وقت میسر آیا جب  اپنی گرل فرینڈ بروک کے…