جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

شرگر ملز عمران خان کی نہیں شریفوں اور زرداری کی ہیں، مراد سعید

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ شوگر ملز عمران خان کی نہیں شریفوں اور زرداری کی ہیں۔صوابی میں جلسے سے خطاب میں مراد سعید نے پی ڈی ایم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آج ڈیرہ غازی خان میں اچار پارٹیوں کا اجلاس ہے یہ اچار پارٹیاں…

لالیگا: ریال میڈرڈ، سیویا، ویلنسیا اپنے اپنے میچز میں کامیاب

اسپینش فٹ بال لیگ میں ریال میڈرڈ نے ایلچے کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی، سیویا نے اوسو سونا کو 0-2 سے ہرایا، ویلنسیا نے ویا ریال کو بھی 0-2 سے شکست دی جبکہ بارسلونا اور ایلاویز کے درمیان میچ ایک، ایک گول سے برابر ہوگیا۔لالیگا…

مفتی منیب کی کالعدم ٹی ایل پی کی بحالی کی پیشگوئی

مفتی منیب الرحمٰن نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کی بحالی پیشگوئی کردی۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ پریس کانفرنس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مفتی منیب نے کالعدم ٹی ایل پی کی بحالی کی پیشگوئی کی۔انہوں نے کہا کہ کالعدم ٹی…

افغانستان نے نمیبیا کو باآسانی 62 رنز سے ہرادیا

مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 اسٹیج کے گروپ 2 کے میچ میں افغانستان نے نمیبیا کو باآسانی 62 رنز سے شکست دے دی۔ افغانستان کی جانب سے دیے گئے 161 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نمیبیا کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں نے نقصان پر 98 رنز…

حکومت، کالعدم ٹی ایل پی معاہدے کے اہم نکات سامنے آگئے

حکومت اور کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے درمیان معاہدے کے اہم نکات سامنے آگئے۔ذرائع کے مطابق معاہدے کے تحت کالعدم ٹی ایل پی فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کے مطالبے سے دستبردار ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق کالعدم تنظیم آئندہ کسی لانگ…

جلاؤ گھیراؤ کے احتجاج پر یقین نہیں رکھتے، سعد رفیق

اپوزیشن جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر سعد رفیق نے کہا ہے کہ جلاؤ گھیراؤ کے احتجاج پر یقین نہیں رکھتے۔ایک بیان میں سعد رفیق نے کہا کہ دعا ہے کہ حکومت اور مظاہرین کے مذاکرات کامیاب ہوں اور نہیں چاہتے جو…

افغانستان نے نمیبیا کو جیت کیلئے 161 رنز کا ہدف دیدیا

مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے گروپ 2 کے میچ میں افغانستان نے نمیبیا کو جیت کے لیے 161 رنز کا ہدف دے دیا۔ابوظبی میں کھیلے جارہے اس میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ نمیبیا کے بولرز نے اچھی گیندبازی کرتے ہوئے…

سال کے پہلے 10 ماہ عوام کی جیبوں پر بھاری

رواں سال کے پہلے 10 ماہ مہنگائی کے ستائے ہوئے عوام کی جیبوں پر بھاری رہے، جنوری سے اکتوبر کے دوران چینی 20 روپے 52 پیسے، گھی اوسطاً 101 روپے 16 پیسے فی کلو مہنگا ہوا جبکہ آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 224 روپے 72 پیسے اور بجلی چارجز…

آج رات سے CAA کلب میں تقریبات نہیں ہونگی

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آج رات 12 بجے سے سی اے اے کلب میں شادی کی تقریبات نہیں ہوں گی۔ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے مطابق سی اے اے کلب میں طے شدہ تقریبات کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔ سی اے اے کے…

شین وارن کی پاک بھارت فائنل کی پیشگوئی

سابق آسٹریلوی اسپنر شین وارن نے پیشگوئی کی ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل میں پاکستان اور بھارت ایک دوسرے کا سامنا کرسکتے ہیں۔شین وارن نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل اور فائنل میں پہنچنے والی ٹیموں سے متعلق…

شاہ محمود، مفتی منیب کا کالعدم تنظیم سے معاہدے کی تفصیل بتانے سے گریز

وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی اور مفتی منیب الرحمٰن کی جانب سے نیوز کانفرنس کے دوران کالعدم تنظیم اور حکومت کے درمیان ہونے والے معاہدے کی تفصیل بتانے سے گریز کیا گیا۔وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے…

مفتی منیب نے کالعدم تنظیم کی گارنٹی لے لی

سابق چیئرمین رویتِ ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمٰن نے حکومت کو گارنٹی دی ہے کہ آئندہ کالعدم تنظیم ٹی ایل پی تشدد کا راستہ اختیار نہیں کرے گی۔یہ بات سابق چیئرمین رویتِ ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمٰن نے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی، اسپیکر قومی…

افغانستان کا نمیبیا کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں افغانستان نے نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔افغانستان کے کھلاڑی اصغر افغان نے گزشتہ روز ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا جس کے بعد آج وہ اپنا آخری انٹرنیشنل میچ کھیل رہے ہیں۔33 سالہ…

بابر اعظم نے چھٹی کا دن کیسے گزارا؟

قومی کرکٹ ٹیم نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 میں اب تک ہونے والے اپنے تینوں میچز میں شاندار کارکردگی دکھانے کے بعد کل ایک چھٹی کا دن گزارا۔پاکستان کی کرکٹ ٹیم فتوحات کے سفر پر گامزن ہے، ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 میں ہونے والے اپنے تمام میچز جیت گئی ہے،…

کراچی: ابوالحسن اصفہانی روڈ پر ڈکیتی کی ویڈیو وائرل

کراچی میں ابوالحسن اصفہانی روڈ پر موٹر سائیکل سوار 2 ملزمان نے 2 شہریوں کو لوٹ لیا، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج ’جیو نیوز‘ نے حاصل کرلی۔کراچی (اسٹاف رپورٹر) بوٹ بیسن سگنل کے قریب لوٹ مار...لوٹ مار کا واقعہ گزشتہ روز پیش آیا ہے، جس کی سی…

سانپ بھی موسمِ سرما سے لطف اندوز ہونے لگے

موسم سرما کی آمد سے ہر چہرہ کِھل اُٹھتا ہے کیونکہ یہ موسم اپنے ساتھ ناصرف ٹھنڈ لیکر آتا ہے بلکہ مزے مزے کی غذائیں بھی اس موسم کی وجہ سے ہمیں کھانے کو ملتی ہے، اب جہاں انسانوں کو سرد موسم پسند ہے تو وہیں جانوروں کا بھی یہ پسندیدہ موسم…

شعیب ملک نے بیٹے کی سالگرہ کی تصاویر شیئر کردیں

قومی کرکٹر شعیب ملک نے اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کی تیسری سالگرہ کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔شعیب ملک نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنے بیٹے کی سالگرہ کی تقریب کی تصویریں شیئر کی ہیں جوکہ گزشتہ روز دبئی میں منائی…

شاہنواز دھانی اور راشد خان کی گلے ملتے ویڈیو وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے پاک افغان میچ میں پاکستان کی فتح کے بعد افغانستان کے اسپنر راشد خان کو گلے سے لگالیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔شاہنواز دھانی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اُن کے ساتھ…

لاہور اور راولپنڈی کے درمیان ٹرین سروس معطل

پاکتان ریلوے کی انتظامیہ نے پشاور اور راولپنڈی سے لاہور آنے اور جانے والی ٹرینوں کو براستہ جنڈ، بسال، کندیاں، سرگودھا، سانگلہ ہل، شیخو پورہ، لاہور روانہ کیا جبکہ لاہور راولپنڈی کے درمیان چلنے والی ٹرینیں آج کیلئے معطل کر دی…

نسلہ ٹاور سے منتقلی کا آج آخری دن، 1 خاندان اب بھی مقیم

کراچی کے نسلہ ٹاور سے رہائشیوں کی نقل مکانی کی مہلت کا آج آخری دن ہے، ایک خاندان اب بھی عمارت میں مقیم ہے۔ مکینوں نے شکوہ کیا ہے کہ ان کا لاکھوں روپے مالیت کا سامان اب بھی عمارت میں موجود ہے۔کراچی کے نسلہ ٹاور کے رہائشیوں کو عمارت مکمل…