ریسر سلمیٰ خان کی کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق
ریسر سلمیٰ خان کی کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ دوسرا تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق ریسر سلمیٰ خان کی تیز رفتار کار کی زد میں آکر 2 موٹر سائیکل سوار نوجوان کچلے گئے۔ریسکیو ذرائع کے…