جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

عدالت نے مکہ ٹیرس کے مکینوں کی دائر درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا

سندھ ہائی کورٹ نے مکہ ٹیرس کے مکینوں کی درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا، عدالت نے ایس بی سی اے کو 8 نومبر تک ڈیمولیشن سے روک دیا۔درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ فلیٹ مالکان کے پاس تمام قانونی دستاویزات موجود ہیں، متعلقہ ادارے…

پیسےنہیں تو علاج میں رکاوٹ نہیں ہونی چاہیے، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ صحت کی سہولیات کو پہلی ترجیح دی ہے، فخر کی بات ہے کہ گردے کے علاج کے لیے بیرون ملک سے بھی لوگ سندھ آتے ہیں، پیسے نہیں تو علاج میں رکاوٹ نہیں ہونی چاہیے، مفت…

بچوں میں کان کے اندرونی آپریشن سے قوت سماعت کی محرومی ختم کی جاسکتی ہے، ماہرین

ڈاؤ یونیورسٹی اوجھا کیمپس کراچی میں قوت سماعت سے محروم بچوں کو آلہ سماعت کے حوالے سے آگاہی اور تربیت دی گئی۔ماہرین کا کہنا تھا کہ پیدائشی طور پر قوت سماعت سے محروم بچوں میں کان کے اندرونی آپریشن کے ذریعے آلہ نصب کرکے قوت سماعت کی محرومی…

وزیر اعلیٰ سندھ نےناظم جوکھیو قتل کے واقعے کا نوٹس لے لیا، امتیاز شیخ

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ  کا کہنا ہے کہ ملیر واقعےکی ایف آئی آر کٹ چکی ہیں، سب کو انصاف ملے گا۔امتیاز شیخ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ نے ناظم جوکھیو قتل کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔واضح رہے کہ پیپلز پارٹی کے رکن سندھ…

ناظم جوکھیو قتل، دھرنے کے باعث نیشنل ہائی وے ٹریفک کےلئے بند

کراچی میں  نوجوان ناظم جوکھیو کے قتل کے خلاف لواحقین نے گھگھر پھاٹک کے قریب دھرنا دیا ہوا ہے، 9 گھنٹے سے جاری دھرنے کے باعث نیشنل ہائی وے ٹریفک کے لئے بند ہے۔مظاہرین کی جانب سے دیے جانے والے دھرنے کے باعث  نیشنل ہائی وے پر گاڑیوں کی لمبی…

چین: انتہائی کفایت شعاری کی زندگی گزارنے والی خاتون کے انٹرویو سے تنازع

ایک چینی خاتون کی انتہائی کفایت شعاری کی زندگی گزارنے کے حوالے سے گفتگو پر آن لائن تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔خاتون کے مطابق وہ ہر ممکن کوشش کرتی ہیں کہ کم سے کم اخراجات ہوں یہاں تک کہ بعض اوقات وہ زندگی کی چھوٹی موٹی خوشیوں یا خواہشات کو بھی…

سعودی عرب نے ایئرلائنز کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا

سعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے تمام ایئرلائنز کے لئے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا، دنیا بھر سے سعودی عرب آنے والے مسافروں کو قرنطینہ پر مکمل عملدرآمد  کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ قرنطینہ یونٹ کی جاری رپورٹ…

مظفرگڑھ: جعلی نکاح نامے تیار اور اندراج کرانے والے گروہ کا ماسٹر مائنڈ گرفتار

مظفرگڑھ میں جعلی نکاح نامے تیار اور اندراج کروانے والے گروہ کے ماسٹر مائنڈ کو  گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ جعلی دلہنوں، نکاح خواں اور دیگر نامزد ملزمان کی تلاش جاری ہے، گروہ کے لوگ امیر شخص کا نام نکاح نامے میں لکھ کر شادیاں…

پنجاب کابینہ نےتحریک لبیک سےکالعدم کا اسٹیٹس ہٹانےکی سمری منظوری کرلی،ذرائع

پنجاب کابینہ نے تحریک لبیک سے کالعدم کا اسٹیٹس ہٹانے کی سمری منظوری کرلی۔ محکمہ داخلہ نے وزیر اعلیٰ کی منظوری کے بعد سمری کابینہ ارکان کو بذریعہ سرکلر بھجوائی تھی۔وزیراعلیٰ نے تحریک لبیک سےکالعدم ختم کروانے کے لیےکابینہ سے تھرو سرکولیشن…

لاڑکانہ: بلاول بھٹو کی دیوالی کی تقریب میں شرکت

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ہندو دھرم شالہ میں دیوالی کی تقریب میں شرکت کی۔لاڑکانہ میں منعقدہ تقریب کے دوران  چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دیوالی کے موقع پر ہندو برادری کے افراد کو مبارک باد دی۔ان کے…

سندھ میں کورونا کے 221 نئے کیسز، ایک مریض کا انتقال

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک مریض انتقال کرگیا، جبکہ 221 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 262 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 13896…

ٹی ایل پی سے کالعدم ہٹانے کی وزیر اعلیٰ پنجاب نےابتدائی منظوری دے دی

تحریک لبیک کے ساتھ ’کالعدم‘ کا لفظ ہٹایا جائے گا، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سمری کی ابتدائی منظوری دے دی۔کالعدم تنظیم اور حکومتی کمیٹی کے معاہدے کے  معاملے میں پیش رفت ہوئی ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب نے محکمہ داخلہ پنجاب کی بھجوائی گئی…

پی پی کی قیادت پر ہر دور میں الزامات کی نوعیت تبدیل کی جاتی ہے، شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی قیادت پر ہر دور میں الزامات کی نوعیت تبدیل کی جاتی ہے، پیپلز پارٹی کی قیادت پر کبھی کفر کے فتوے، کبھی ملک توڑنے کی تہمت لگائی گئی۔اپنے بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ اب…

برطانیہ کی موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان کے ساتھ 55 ملین پاؤنڈز کی شراکت داری

برطانیہ نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے ساتھ 55 ملین پاؤنڈز کی شراکت داری کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان برطانوی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ شراکتی پیکیج میں پانی کا پائیدار انتظام اور موسمیاتی سرمایہ کاری کی شروعات شامل…

پنجاب میں ایک لاکھ سرکاری اسامیوں پر بھرتی کی منظوری

ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ صوبے میں ایک لاکھ سرکاری اسامیوں پر بھرتی کی منظوری دے دی گئی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ بھرتیاں میرٹ کی بنیادوں پر ہوں گی، بھرتیوں کا میرٹ تعلیم اور تجربہ ہے۔ …

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 186 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا مثبت دن رہا، 100 انڈیکس 186 پوائنٹس اضافے سے 47 ہزار 219 پر بند ہوا۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 304 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ انڈیکس کی آج کم ترین سطح 46 ہزار 933 رہی۔ شیئرز بازار…

انٹربینک میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوگیا

سعودی عرب کی معاونت کے بعد روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج تھم گیا۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ روپے کے مقابلے 4 پیسے بڑھ کر 170 روپے ایک پیسے پر بند ہوا ہے۔ اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 30 پیسے اضافے سے 171 روپے…

گاڑی سے ٹکر لگنے پر سابق چیف جسٹس کے خلاف مقدمے کی درخواست

سابق چیف جسٹس کی گاڑی سے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر لگنے کے معاملے پر  موٹر سائیکل سوار کے والد نے مقدمے کی درخواست  دے دی۔موٹرسائیکل سوار کے والد نے مقدمے کے اندراج کے لیے تھانہ آبپارہ میں درخواست جمع کروادی ہے۔درخواست گزار کا کہنا ہے کہ…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے بڑھ گئی

مسلسل دو روز کی کمی کے بعد آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے بڑھ گئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2800 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 20 ہزار 200 روپے ہوگئی۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10…

آسٹریلیا نے بھی موقع کا فائدہ اٹھالیا، بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست

مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم میچ میں آسٹریلیا نے بنگلادیش کو چاروں شانے چت کرتے ہوئے 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔اپنی اس فتح کے ساتھ ہی آسٹریلیا کی ٹیم رن ریٹ کی بنیاد پر گروپ 1 میں دوسری پوزیشن پر چلی گئی۔بنگلادیش نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے…