جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پیٹرولیم قیمتوں پر ٹیکس اور لیوی کی تفصیلات

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے میں ان پر بڑھنے والے ٹیکس اور لیوی کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ڈیزل پر لیوی 8 روپے 44 پیسے فی لیٹر سے بڑھا کر 12 روپے 44 پیسے کر دی گئی ہے، جبکہ اس پر جی ایس ٹی 10 روپے 32 پیسے سے کم کر کے 6 روپے 75 پیسے…

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ، پی پی کے سینیٹر سائیکل پر پارلیمنٹ پہنچے

وفاقی حکومت کی جانب سے عوام پر پیٹرول بم گرانے کے بعد پیپلز پارٹی کے سینیٹر بھی مہنگائی کے خلاف احتجاج میں حصہ لیتے ہوئے سائیکل پر پارلیمنٹ پہنچے۔پیپلز پارٹی کے سینیٹر بہرمند خان تنگی نے پیٹرول کی قیمتوں میں بڑے اضافے کے بعد سائیکل پر…

بلاول صاحب یہ کیا ہورہا ہے؟ فواد چوہدری کا سوال

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نےسندھ میں پیش آئے واقعے پر ردّ عمل دیتے ہوئے کہا کہ بلاول صاحب یہ کیا ہورہا ہے؟ ان واقعات سے لگتا ہے سندھ میں قانون کی کوئی اہمیت ہی نہیں ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر…

رات کی رانی کے صحت سے متعلق کرشماتی فوائد

رات کی رانی ایک چھوٹا سا خوشبو دار پھول ہے لیکن آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ یہ ناصرف خوبصورت ہے بلکہ اس میں صحت کے مختلف فوائد بھی ہیں۔اس پودے میں اینٹی آکسیڈینٹ، اینٹی سوزش اور اینٹی بیکٹیریل خصوصیات ہیں۔ یہاں ماہرین ان چھوٹے سفید…

کراچی میں چینی 150، کوئٹہ میں 155 روپے کلو ہو گئی

قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں چینی کہیں 120 روپے تو کہیں 150 روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگی، جبکہ بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں چینی 155 روپے فی کلو میں بکنے لگی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق شہرِ قائد میں چینی کی…

قومی اسمبلی: نون لیگ، PP کا مشترکہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی اور نون لیگ نے قومی اسمبلی اجلاس میں مشترکہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی اور نون لیگ کے درمیان رابطہ ہوا ہے جس میں اسمبلی اجلاس عجلت میں بلانے پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔قومی اسمبلی اجلاس کے لیے…

امپورٹ دالوں پر سبسڈی ہے، سینیٹر ولید اقبال

پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر ولید اقبال کا کہنا ہے کہ ملک میں 70 فیصد دالیں امپورٹ ہوتی ہیں، جن پر سبسڈی دی جاتی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر ولید اقبال نے کہا کہ اپوزیشن کا کام ہی مخالفت ہے، وہ…

شعیب اختر نے اپنی کونسی تصویر پہلی بار دیکھی؟

راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر  نے سوشل میڈیا پر ماضی کی اپنی وہ تصویر شیئر کردی جو اُنہوں نے خود بھی پہلی بار دیکھی ہے۔سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک رہنے والے اور ہر گُزرتے دن کے ساتھ مختلف تبصروں اور…

آئی سی سی بھی علیم ڈار کے اسٹائلش اسٹروکس کا دیوانہ

دنیائے کرکٹ میں پاکستان کے مایہ ناز امپائر علیم ڈار کے اسٹائلش اسٹروکس نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو بھی اپنا دیوانہ بنا لیا۔ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس (اے سی سی اے) کے فنانشل رپورٹنگ کے امتحان میں نمایاں پوزیشن…

پاکستان: کورونا وائرس کے مزید 515 کیسز، 11 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)…

بھارت کو آخری میچ بڑے مارجن سے جیتنا ہوگا، مشتاق احمد

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ سیمی فائنل میں رسائی کیلئے بھارت کو آخری میچ بڑے مارجن سے جیتنا ہوگا۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر مشتاق احمد نے بتایا کہ افغانستان اگر نیوزی لینڈ…

ناظم جوکھیو قتل، 8 رکنی تحقیقاتی ٹیم کی تشکیل

کراچی کے علاقے ملیر میمن گوٹھ میں ناظم جوکھیو قتل کیس کے گرفتار رکن صوبائی اسمبلی اور دیگر ملزمان سے تفتیش کیلئے ایس ایس پی ملیر کی سربراہی میں پولیس کی 8 رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔پولیس کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی سے…

پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر شہباز گِل کی وضاحت

وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل نے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر کہا کہ پیٹرول کی قیمت بڑھانا کوئی پسندیدہ فیصلہ نہیں تھا۔شہباز گِل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹوئٹر…

نیازی کے نوٹس لینے پر قیمتیں بڑھتی ہیں: حمزہ شہباز

مسلم لیگ نون کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ نیازی نوٹس لینا چھوڑ دیں، آپ کے نوٹس لینے پر قیمتیں بڑھتی ہیں۔لاہور کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ اب رات کے اندھیرے…

ناظم جوکھیو قتل کیس ، جام اویس جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ناظم جوکھیو کے قتل کیس میں گرفتار پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام اویس کو 3 روزکے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا گیا۔ایم این اے جام اویس کو آج جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں پیش کیا گیا، پولیس نے عدالت کو بتایا کہ ملزم…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شدید ردعمل

مسلم لیگ نون کے رہنماؤں اور حکومتی اتحادی جماعت ایم کیو ایم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شدید ردعمل دیا ہے۔نون لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر کہا ہے کہ عمران صاحب کے تکلیف پیکج کا…

شہباز اور حمزہ کے وکیل ڈینگی کا شکار، سماعت ملتوی

مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے، پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے وکیل امجد پرویز کو ڈینگی ہوگیا، شہباز شریف کی درخواست پر احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز اور آشیانہ…

کراچی میں لیاری سے 2 افغان ڈاکو گرفتار

کراچی میں پولیس نے لیاری کے علاقے کلاکوٹ سے افغان گینگ کے 2 ڈکیت گرفتار کر لیئے۔پولیس کے مطابق لیاری کے علاقے کلا کوٹ سے افغان گینگ کے 2 ڈاکو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیئے گئے ہیں۔کراچی کے علاقے پرانا گولیمار میں سی ٹی ڈی نے…

اسلام آباد میں ڈینگی کے وار تیز

اسلام آباد میں ڈینگی کے وار تیز ہوگئے گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 52 شہری ڈینگی میں مبتلا ہوگئے۔ڈی ایچ او اسلام آباد کا کہنا ہے کہ اس وقت 3 ہزار 985 افراد ڈینگی کا شکار ہیں، اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں گزشتہ…

ڈہرکی: کار کی ٹکر، خاتون جاں بحق ، 4 بچے زخمی

سندھ کے ضلع گھوٹکی کے شہر ڈہرکی میں حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق ہو گئی۔ریسر سلمیٰ خان کی کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوارموقع پر جاں بحق ہوگیا، دوسرا تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔گھوٹکی پولیس کے مطابق ڈہرکی…