جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

سعد رضوی کی رہائی فی الحال ممکن نہیں: ذرائع محکمۂ داخلہ

تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی کا نام فورتھ شیڈول سے نکالنے کے معاملے پر محکمۂ داخلہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سعد رضوی کی رہائی فی الحال ممکن نہیں۔وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ میں مذاکرات کا حامی ہوں،…

بابر ’آل ٹائم گریٹس‘ میں سے ایک بن سکتا ہے اگر…

ایک کپ جو کرکٹ آسٹریلیا کی ٹرافی کیبنٹ سے غائب ہے وہ آئی سی سی مینز ٹوئنٹی 20 ورلڈکپ ہے اور وہ اسے متحدہ عرب امارات سے لانے کے لیے بے چین ہوں گے، انہوں نے اس فارمیٹ میں مشکل وقت گزارا ہے اور اس حقیقت کے باوجود کہ ان کے کچھ کھلاڑی دنیا…

وزیرِ اعظم کے اقدامات ماحولیات دشمن ہیں: اسماعیل راہو

وزیرِ ماحولیات سندھ اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کے اقدامات ماحولیات دوست نہیں بلکہ ماحولیات دشمن ہیں۔کراچی(اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر بر ائے بورڈز و...سندھ حکومت کی جانب سے گلاسکو میں ہونے والی ماحولیاتی کانفرنس میں…

کراچی سے ہانگ کانگ اسمگل کیٹامائن کی تحقیقات شروع

کراچی سے ٹیکسٹائل مصنوعات کی آڑ میں ڈھائی ارب روپے سے زائد مالیت کی کیٹا مائن کنٹینر میں ہانگ کانگ اسمگل کرنے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے، ایک حساس وفاقی تحقیقاتی ادارے کے حکام کے مطابق یارن کی آڑ میں کنٹینر میں اسمگل کی…

سرکاری ملازمین کی برطرفی، نظرِ ثانی کی اپیل سماعت کیلئے منظور

سپریم کورٹ آف پاکستان نے 16 ہزار سے زائد سرکاری ملازمین کی برطرفی کے خلاف نظرِ ثانی کی اپیل سماعت کے لیے منظور کر لی۔عدالتِ عظمیٰ نے کیس کی سماعت 29 نومبر سے شروع ہونے والے ہفتے تک ملتوی کر دی۔جسٹس عمر عطاء بندیال نے اپنے ریمارکس میں…

نادرا سندھ میں مزید 3 میگا سینٹرز بنائے گا

نادرا سندھ میں مزید 3 میگا سینٹرز قائم کرے گا، نادرا حکام کے مطابق 2 میگا سینٹرز کراچی اور 1 حیدر آباد میں بنایا جائے گا۔ نادرا حکام نے بتایا کہ میگا سینٹرز پر 2 شفٹوں میں قومی شناختی کارڈز بنانے کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ نادرا حکام…

T20 ورلڈ کپ: وزیراعظم عمران خان کا پاکستان کا فائنل دبئی جاکر دیکھنے کا امکان

وزیراعظم عمران خان نے  سیمی فائنل جیتنے کے لیے پاکستانی ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دبئی کے دورے کا امکان ہے۔وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پاکستان کا فائنل میچ دبئی جاکر دیکھنے کا امکان…

سربراہ TLP سعد رضوی کا نام فورتھ شیڈول کی فہرست سے خارج

تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ علامہ سعد رضوی کا نام بھی فورتھ شیڈول کی فہرست سے خارج کر دیا گیا ہے۔لاہور ہائی کورٹ نے کالعدم ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کی نظر بندی کے خلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔ محکمۂ…

T20 ورلڈ کپ: جرمن قونصل جنرل بھی پاکستان کی حمایت میں سامنے آگئے

کراچی میں تعینات جرمن قونصل جنرل بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی حمایت میں سامنے آگئے۔جرمن قونصل جنرل نے سیمی فائنل سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کی جرسی زیب تن کرلی۔جرمن قونصل جنرل ہوگلر زیگلر نے کہا کہ  آج…

کراچی سینٹرل جیل میں بچوں کیلئے پارک کا افتتاح

ایڈمنسٹریٹرمرتضی وہاب نے کراچی سینٹرل جیل میں بچوں کیلئے پارک کا افتتاح کردیا۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی، مشیر قانون و ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب سینٹرل جیل کراچی پہنچے جہاں آئی جی جیل خانہ جات قاضی نذیر احمد اور دیگر افسران نے مرتضیٰ…

ناظم جوکھیو کے موبائل فون کا ڈیٹا ریکارڈ مل گیا

ناظم جوکھیو قتل کیس میں پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام اویس سمیت 3 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کردی گئی، مقتول کے موبائل فون کا ڈیٹا ریکارڈ بھی حاصل کرلیا گیا ہے۔جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں ایم پی اے جام اویس سمیت گرفتار 3…

کراچی: چینی پھر مہنگی ہونے لگی

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں چینی کی ایکس ملز قیمت 100 روپے تک گرنے کے بعد ایک مرتبہ پھر بڑھنے لگی ہے۔ چینی کی ایکس ملز قیمت گزشتہ روز ایک موقع پر 100 روپے فی کلو بھی رہی، البتہ رات گئے تک قیمت 104 روپے کلو ہو گئی تھی۔چینی کی ایکس ملز…

مرتضیٰ وہاب سینٹرل جیل پہنچ گئے

ایڈمنسٹریٹر کراچی، مشیر قانون و ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب سینٹرل جیل کراچی پہنچ گئے۔آئی جی جیل خانہ جات قاضی نذیر احمد اور دیگر افسران نے مرتضیٰ وہاب کا استقبال کیا، مرتضیٰ وہاب نے جیل میں بچوں کے لیے بنائے گئے پارک کا افتتاح…

کراچی میں سردی کب شروع ہوگی؟ ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات نے بتا دیا

ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات سردار سرفراز نے بتا دیا کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سردیاں کب شروع ہوں گی۔انہوں نے بتایا ہے کہ شہرِ قائد میں سردی کا باقاعدہ آغاز دسمبر اور جنوری میں ہو سکتا ہے۔محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کا…

معلوم نہیں تھا اتنے سینیٹرز ساتھ آئینگے: اعظم سواتی

وزیرِ ریلوے سینیٹر اعظم سواتی کا کہنا ہے کہ معلوم نہیں تھا کہ اتنے سینیٹرز میرے ساتھ آئیں گے، ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔اسلام آباد میں الیکشن کمیشن میں پیشی کے موقع پر پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ ریلوے…

ڈینگی بخار میں مفید اور ناقص غذائیں کونسی ہیں؟

ملک میں جہاں اب بھی کورونا وائرس کے کیسز سامنے آ رہے ہیں، وہیں دوسری جانب ڈینگی کے کیسز میں بھی اضافہ ہو رہا ہے، اگر بروقت علاج نہ کیا جائے تو ڈینگی جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔ ڈینگی کپکپاہٹ، بخار، بھوک میں کمی، جسم میں شدید درد، قے، جلد…

جعلی میجر عثمان کے پاس اصلی پولیس کا وائرلیس کہاں سے آیا؟

کراچی میں 7 کروڑ روپے کی اسمگلنگ شدہ چھالیہ پکڑوانے والے کسٹمز انٹیلیجنس کے مخبر فضل کے قتل کے مرکزی کردار جعلی میجر عثمان شاہ اصلی پولیس کی گاڑیاں اور ایک اعلیٰ پولیس افسر کا دیا گیا وائرلیس سیٹ استعمال کرتا تھا۔ خفیہ ادارے کا میجر ظاہر…

پاکستان میں مزید 9 کورونا مریض فوت

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)…

ناظم جوکھیو قتل، وکیل کو دھمکیاں ملنے کا انکشاف

ناظم جوکھیو قتل کیس کے مدعی وکیل کا کہنا ہے کہ مجھے بااثر شخصیات کی جانب سے دھمکیاں مل رہی ہیں، فی الحال دھمکیاں دینے والوں کے نام نہیں بتاؤں گا۔جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں ناظم جوکھیو قتل کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے…

12 تا 18 سال کے 50 فیصد طالبعلموں کو 1 کورونا ویکسین لگ چکی: اسد عمر

وفاقی وزیر اور کورونا وائرس کی وباء کی روک تھام کے لیے قائم کیئے گئے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ 12 سے 18 سال عمر کے 50 فیصد طالب علموں کو کورونا ویکسین کی کم از کم ایک خوراک لگ چکی…