جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

اسرائیل کے غزہ پر حملے جاری، شہید فلسطینیوں کی تعداد 4 ہزار 385 ہوگئی

اسرائیل کے غزہ پر حملے 15ویں روز بھی جاری ہیں جہاں اسرائیلی بمباری سے غزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 4 ہزار 385 ہوگئی۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ کے فلسطینی شہدا میں 1756 بچے اور 976 خواتین شامل ہیں، غزہ میں اسرائیلی بمباری سے 13…

سنچری کے باوجود چتیشور پجارا کی ویرات کوہلی پر تنقید

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں بنگلادیش کے خلاف میچ میں سنچری بنانے کے باوجود بھارت کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی کو تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بنگلادیش کے خلاف میچ میں ویرات کوہلی نے 103 رنز کی ناقابلِ شکست…

ورلڈ کپ: سری لنکا نے نیدرلینڈز کو 5 وکٹ سے شکست دے کر پہلی کامیابی اپنے نام کرلی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے 19ویں میچ میں سری لنکا نے نیدرلینڈز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فتح کے سفر کا آغاز کردیا۔لکھنو میں کھیلے گئے میں نیدرلینڈز نے سری لنکا کو 263 رنز کا ہدف دیا جو اس نے 5 وکٹ کے نقصان پر 10 گیندوں…

نواز شریف نے ہیلی کاپٹر سے اترنے کے بعد نماز ادا کی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے ہیلی کاپٹر سے اترنے کے بعد نماز ادا کی۔ شہباز شریف، اسحاق ڈار، حمزہ شہباز اور دیگر رہنماؤں نے لاہور کے شاہی قلعے میں نواز شریف کے ہمراہ نماز  پڑھی۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد…

بھارتی شہری نے سوئس خاتون کو نئی دہلی بلا کر قتل کردیا

بھارتی شہری نے سوئٹزرلینڈ سے تعلق رکھنے والی اپنی دوست کو نئی دہلی بلا کر قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق قتل کی واردات میں ملوث ملزم کو گرفتار بھی کرلیا گیا ہے۔ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی خاتون کی لاش انہیں دہلی کے مغربی…

پی ایس ایکس انڈیکس ایک ہفتے میں 1238 پوائنٹس بڑھ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) 100 انڈیکس 20 اکتوبر کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں 1 ہزار 238 پوائنٹس بڑھا۔پی ایس ایکس 100 انڈیکس کاروباری ہفتے کے اختتام پر 50 ہزار 731 پوانٹس پر رہا۔رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے 100 انڈیکس 1 ہزار…

ورلڈ کپ: جنوبی افریقا کا انگلینڈ کو 400 رنز کا ہدف

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)  ورلڈ کپ 2023ء میں جنوبی افریقا نے انگلینڈ کو 400 رنز کا ہدف دے دیا۔ممبئی میں کھیلے جارہے میچ میں ورلڈ کپ کے 20ویں میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کے خلاف پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا۔جنوبی…

نواز شریف کی آمد، مریم نواز آبدیدہ ہوگئیں

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز 4 سال بعد اپنے والد نواز شریف کی وطن آمد کے موقع پر آبدیدہ ہوگئیں۔مریم نواز مینار پاکستان میں ہونے والے مسلم لیگ ن کے جلسہ گاہ میں اسٹیج پر نواز شریف کا استقبال کریں گی۔پاکستان مسلم لیگ (ن)…

فلسطینیوں کو بےدخل نہیں کیا جاسکتا، محمود عباس

فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے بے دخل نہیں کیا جاسکتا، اپنی سرزمین نہیں چھوڑیں گے۔مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں غزہ کےلیے امن کانفرنس کے دوران اپنے خاب میں فلسطینی صدر محمود عباس کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں…

نواز شریف کا جہاز پی ٹی آئی چیئرمین کو دکھانا چاہیے، حنا پرویز بٹ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا جہاز پی ٹی آئی چیئرمین کو دکھانا چاہیے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں حنا پرویز بٹ نے کہا کہ نواز شریف کا جہاز اڈیالہ جیل سے گزر کر اسلام آباد…

نواز شریف کے استقبال کیلئے شہباز شریف لاہور ایئرپورٹ پہنچ گئے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے استقبال کیلئے ن لیگ کے صدر شہباز شریف لاہور ایئرپورٹ پہنچ گئے۔ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز بھی جاتی امراء سے لاہور ایئرپورٹ کیلئے روانہ ہوگئیں۔مریم نواز نے ایئرپورٹ روانگی سے قبل جاتی امراء…

نواز شریف کی واپسی کا خیر مقدم کرتا ہوں، چوہدری شجاعت

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے نواز شریف کی وطن واپسی کا خیر مقدم کیا ہے۔لاہور سے جاری بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ نواز شریف کی واپسی کا خیر مقدم کرتا ہوں، عوام کو ن لیگی قائد سے بہت سی امیدیں…

نواز شریف کا 2 گھنٹے اسلام آباد ایئر پورٹ پر قیام، پاسپورٹ پر ملک میں داخلے کی مہر لگ گئی

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے پاسپورٹ پر پاکستان میں داخلے کی مہر لگادی گئی۔اسلام آباد ایئرپورٹ پر نواز شریف نے تقریباً 2 گھنٹے قیام کیا، امیگریشن نے اُن کے پاسپورٹ پر پاکستان میں داخلے کی مہر لگائی۔امیگریشن کے عمل…

نواز شریف کی وطن واپسی پر مریم نواز کا جذباتی پیغام

مسلم لیگ ن کی نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے اپنے والد، سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کی وطن واپسی پر جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔مریم نواز نے ایکس (ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر کی گئی ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ میری زندگی کا شاید آج سب سے…

ورلڈ کپ: انگلینڈ کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 20 ویں میچ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ ممبئی میں کھیلا جا رہا ہے جس میں جنوبی افریقا کی قیادت ایڈن مارکرم جبکہ انگلش ٹیم کی قیادت…

نواز شریف کا بیانیہ مہنگائی، لوڈشیڈنگ، بدحالی پر قابو پانا ہے: خواجہ آصف

سابق وفاقی وزیر و مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے بانی، سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کا بیانیہ مہنگائی، لوڈ شیڈنگ اور بدحالی پر قابو پانا ہے۔خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ لاہور جلسہ گاہ…

پورٹ قاسم: زیادتی کے بعد بچہ قتل، مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج

کراچی کے علاقے بن قاسم روڈ سے بدھ کے روز 7 سالہ بچے کی لاش ملنے کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق بچے سے بدفعلی کی تصدیق ہوئی ہے، بچے کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا، واقعے کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے۔سرکار…

سابق ڈپٹی میئر اسلام آباد نواز شریف کا استقبال کرینگے

سابق ڈپٹی میئر اسلام آباد ذیشان نقوی مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا استقبال کریں گے۔سابق ڈپٹی میئر ذیشان نقوی اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچ گئے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ذیشان نقوی نے کہا کہ طیارے میں ہی جا کر نواز شریف کا اسلام…

غزہ پر اسرائیلی حملے، شہداء کی تعداد 4 ہزار سے متجاوز

فلسطینی وزارتِ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے جاری بمباری سے مرنے والوں کی تعداد 4 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق وزارتِ صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف قدرا نے گزشتہ روز پریس کانفرنس میں بتایا…

بحیرۂ عرب میں موجود ڈپریشن طوفان ’تیج‘ میں تبدیل

ہوا کے کم دباؤ کے باعث بحیرۂ عرب کے جنوب مغرب میں موجود ڈپریشن سمندری طوفان ’تیج‘ میں تبدیل ہو گیا۔سائیکلون وارننگ سینٹر کے مطابق ہوا کا کم دباؤ کراچی کے جنوب مغرب سے 1850 کلو میٹر جبکہ گوادر کے جنوب سے 1720 کلو میٹر دور ہے۔محکمۂ…