عشرت العباد انتہائی سیاسی سوجھ بوجھ والے آدمی ہیں، فاروق ستار
سربراہ ایم کیوایم بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عشرت العباد انتہائی سیاسی سوجھ بوجھ والے آدمی ہیں۔دبئی سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سربراہ ایم کیوایم بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ عشرت العباد خان نے…