جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

اسلام آباد: میٹرو اسٹیشن کے واش روم سے ملنے والی بچی کی لاش کے لواحقین کا پتا چل گیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے میٹرو اسٹیشن کے واش روم  سے گزشتہ ہفتے ملنے  والی بچی کی لاش کے لواحقین کا پتہ چل گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ اتوار کی شام سوشل میڈیا سے لواحقین کو معلوم ہوا بچی قتل ہو گئی، بچی کی عمر 12 سال اور نام صالحہ…

ن لیگ نے 2015 میں رانا شمیم کو چیف جج گلگت بلتستان لگایا تھا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ن لیگ نے 2015 میں رانا شمیم کو چیف جج گلگت بلتستان لگایا تھا، شاہدخاقان اور خواجہ آصف نے پریس کانفرنس میں عدالتوں پر الزام لگائے، اسلام آباد ہائی کورٹ کو ن لیگ کے دونوں رہنماؤں کو بھی کل…

میانمار میں قید امریکی صحافی ڈینی فینسٹر رہا، جلد ڈی پورٹ کر دیا جائے گا

میانمار میں قید امریکی صحافی ڈینی فینسٹر کو رہا کر دیا گیا، انہیں جلد امریکا ڈی پورٹ کر دیا جائے گا۔اقوام متحدہ میں سابق امریکی سفیر بل رچرڈسن کا کہنا ہے کہ ڈینی فینسٹر کو میانمار میں ان کےحوالے کر دیا گیا ہے۔ ڈینی فینسٹر جلد ہی براستہ…

جسٹس (ر) ثاقب نثار سمیت متعلقہ افراد قائمہ کمیٹی اجلاس میں طلب

سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا محمد شمیم کے انکشافات پر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات نے اجلاس طلب کرلیا ہے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے اجلاس 22 نومبر کو طلب کیا ہے، جس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔قائمہ کمیٹی نے اس…

متحدہ اپوزیشن اور حکومت کے اتحادیوں میں رابطے بحال

متحدہ اپوزیشن اور حکومت کے اتحادیوں میں رابطے بحال ہوگئے، الیٹکرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) اور انتخابی اصلاحات پر متحدہ اپوزیشن اور حکومت کی اتحادی جماعتیں ایک پیج پر آگئیں۔ذرائع کا دعویٰ ہے کہ پارلیمنٹ میں متحدہ اپوزیشن کی اسٹیئرنگ…

پی ایس ایل پلیئرز ڈرافٹنگ دسمبر کے دوسرے ہفتے میں متوقع

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے لیے پلیئرز ڈرافٹ دسمبر کے دوسرے ہفتے میں ہونے کا ا مکان ہے۔پی ایس ایل کے اگلے ایڈیشن کے میچز کراچی اور لاہورمیں کروانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے ساتویں…

ن لیگ عدالتوں پر اثرانداز ہونے کے بارے میں اپنی تاریخ رکھتی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن عدالتوں پر اثرانداز ہونے کے بارے میں اپنی تاریخ رکھتی ہے، مسلم لیگ ن نے ہمیشہ ریاستی اداروں پر حملہ کیا، سیاسی مافیا اپنے کیسز سے بچنے کیلئے کسی بھی حد تک جاسکتا ہے۔وزیر اعظم عمران خان کی زیر…

مریم نواز کا جج رانا شمیم کے انکشافات پر ردعمل

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا محمد شمیم کے انکشافات سے متعلق بیان جاری کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے اپنے والد نواز شریف کی تصویر، ایک خبر اور نوٹس کا عکس شیئر کیا…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1900 روپے کی کمی ہوگئی

آج ہفتے کے پہلے کاروباری دن میں ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1900 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 26 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام…

لندن پولیس نے لیور پول کار دھماکا دہشت گردی قرار دے دیا

لندن پولیس نے لیور پول میں کار دھماکے کو دہشت گردی قرار دے دیا ہے۔میڈیا نے پولیس کے حوالے سے رپورٹ کیاہے کہ مسافر ٹیکسی میں دھماکا خیز مواد لایا تھا،جو لیورپول ویمنز ہاسپٹل کے استقبالیہ کے قریب پھٹ گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے…

محبت کی شادی کرنے والا لاڑکانہ کا نوجوان کراچی میں قتل، نوبیاہتا لڑکی سمیت 3 زخمی

کراچی میں شاہراہ فیصل پر کار پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ مقتول کی نوبیاہتا بیوی سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ایسٹ قمر رضا جسکانی کے مطابق پی ای سی ایچ ایس بلاک 6 میں شاہراہ فیصل پر نرسری بس اسٹاپ کے…

ثانیہ مرزا کی والدہ کیساتھ برتھ ڈے شیئرنگ

بھارت کی معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنی سالگرہ اپنی والدہ کے ساتھ شیئر کرلی۔ثانیہ مرزا آج اپنی 35ویں سالگرہ منارہی ہیں اور اتفاقاََ ان کی والدہ نسیمہ مرزا کی سالگرہ بھی آج ہی کے دن آتی ہے۔ثانیہ مرزا نے اپنی سالگرہ کے دن فوٹو اینڈ…

اسکرین ٹائم میں اضافے کے ذہنی اور جسمانی صحت پر اثرات

کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے دنیا بھر میں عائد کی گئی پابندیوں کی وجہ سے ڈیجیٹل گیجٹس کے ساتھ انسان کا رشتہ مضبوط ہوگیا ہے۔ اسکرین ٹائم کےبڑھنے سےہماری ذہنی اور جسمانی صحت پر برے اثرات مرتب ہورہے ہیں۔ کورونا ویکسین کے تیار…

سابق چیف جج گلگت بلتستان کےانکشافات، آج کی سماعت کا تحریری حکم نامہ

سابق چیف جج گلگت بلتستان کے انکشافات پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے۔سابق چیف جج گلگت بلتستان کے سنسنی خیز انکشافات پر چیف جسٹس ہائی کورٹ اطہر من اللّٰہ نے آج کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا ہے۔تحریری حکم…

شارع فیصل پر کار پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

کراچی میں  شارع فیصل نرسری کے قریب موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ایس پی جمشید ٹاؤن فاروق بجرانی کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں 3 سے 4 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔فاروق بجرانی کا…

رانا شمیم کے انکشافات کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھائیں گے، شاہد خاقان

مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کاکہنا ہے کہ سابق چیف جج رانا شمیم نے بغیرکسی دباؤ کے حلفیہ بیان جاری کیا ہے، نوازشریف کونااہل کرکے سیاست سے علیحدہ کردیا گیا، ثاقب نثار،رانا شمیم سمیت تین افراد کو حقیقت کا علم…

وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی ہے۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ رواں ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ…

رانا شمیم، انصار عباسی قائمہ کمیٹی اجلاس میں طلب

چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات میاں جاوید لطیف نے انصار عباسی کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے سابق چیف جج رانا شمیم اور ایڈیٹر دی نیوز اور ایڈیٹر انوسٹی گیشن انصار عباسی کو کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں طلب کرلیا۔چیئرمین میاں جاوید لطیف کی…

آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ کا ’پلیئر آف دی ٹورنامنٹ‘ کے ایوارڈ پر ردّعمل

آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے بھی ’پلیئر آف دی ٹورنامنٹ‘ کے ایوارڈ پر اپنا ردّعمل دے دیا۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 اختتام پذیر ہوگیا جس کا ٹائٹل آسٹریلیا نے اپنے نام کیا ہے۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اختتام پر آسٹریلوی…

خاتون نے ایک منٹ میں سب سے زیادہ سیب کچلنے کا ریکارڈ بنادیا

گنیز ورلڈ ریکارڈز کے انسٹا گرام اکاؤنٹ کی جانب سےاکثر ایسی ویڈیوز شیئر  کی جاتی ہیں جن میں لوگوں کو مختلف ریکارڈ بناتے ہوئے دکھایا جاتا ہے۔اب اس انسٹاگرام اکاؤنٹ نے لنسی لنڈبرگ نامی ایک ریکارڈ ہولڈر کی ویڈیو شیئر کی ہے۔اس ویڈیو میں…