بابر اعظم کے ’ICC ٹیم آف دی ٹورنامنٹ‘ کا کپتان بننے پر والد کا رد عمل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو آئی سی سی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا کپتان منتخب کیے جانے پر اُن کے والد اعظم صدیقی کا بھی رد عمل سامنے آ گیا ہے۔فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام…